گھٹنوں کے درد سے ہمیشہ کے لئے نجات،بوڑھوں کے لئے خاص وظیفہ

گھٹنوں

کائنات نیوز! آج کل ہر انسان ایک تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے کہ اس کو جوڑوں کا درد ہے پٹھوں کا درد ہے کمر کا درد ہے مہروں کا درد ہے چلنے پھرنے میں دشواری پیش آتی ہے سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتے اٹھا تو اٹھا نہیں جاتا کمر کی تکلیف جوڑوں کی تکلیف گھٹنوں کی تکلیف اس کے لئے ایک سپیشل نسخہ پیش کررہے ہیں انتہائی مجرب نسخہ ہے اور آزمایا ہوا ہے آپ بلیو کلر کی بوتل لیجئے اور اس میں آپ سرسوں کاتیل ڈال لیجئے ور سرسوں کاتیل اڑتالیس گھنٹے آپ دھوپ میں رکھیں آپ جس جگہ پر وہ رکھیں گے

دھوپ کے اندر آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ وہاں دھوپ کتنی دیر رہتی ہے وہ بوتل وہاں رکھیں اور جتنی دیر دھوپ رہتی ہے وہ وقت نوٹ کر لیجئے اگلے دن پھر رکھ دیجئے اسی طرح کرتے کرتے جب اڑتالیس گھنٹے ہوجائیں آپ اس بوتل کو استعمال کرسکتے ہیں اس کے فائدے اس کو لگانے کا طریقہ کیا ہے کہ اس کو لگانے سے پہلے سورہ شمس سات بار پڑھ کر اس تیل پر دم کر دیجئے اور وہ تیل آپ جب لگانے لگیں تو بسم اللہ کر کے جہاں بھی آپ کو درد ہے جہاں بھی تکلیف ہےسر میں درد ہے کمر میں درد ہے گھٹنوں میں درد ہے جوڑوں میں درد ہے پسلیوں میں درد ہے بعض ایسے گھٹنوں میں تکلیف ہوتی ہے کہ گولیاں کھا کھا کر لیکن گھٹنوں میں آرام ہی نہیں آتا تیل لگا کر آپ اس پر گرم پٹی باندھ لیجئے پتی صرف گھٹنوں پر باندھنی ہے باقی جگہوں پر صرف آپ نے مساج کرنا ہے مساج پانچ سے دس منٹ تک کرنا ہے اسی تیل سے جو دھوپ میں رکھا تھا روزانہ دن میں ایک بار یا دو بار جتنا آپ کو مناسب لگے بہتر ہے کہ دن میں دوبار یہ عمل کریں انشاء اللہ چند دن یہ تیل لگانے سے آپ کا درد ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا ایسے غائب ہوجائے گا کہ جیسے کسی نے کوئی جادو کردیا تھا اور وہ غائب ہو گیا آپ اس کو آزمائیے انشاء اللہ العزیز اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے ۔

گھٹنوں اور جوڑوں کے مرض میں مبتلا ہزاروں مریض دن رات اس کی تکلیف سے گزرتے ہیں، موسم کی تبدیلی کے اثرات ان پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں ، خاص طور پر سردیوں کا موسم ایسے افراد کے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہوتا ہے۔مردوںکی نسبت خواتین اس مرض کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔خاص طور پر بچے کی پیدائش کے بعد انھیں جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کے مسائل کا سامنا عام خواتین کے مقابلے میں زیادہ رہتا ہے۔انسانی جسم میں موجود جوڑ چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے اور زندگی کے تمام کام انجام دینے کے لیے بہت ضروری ہیں، اگر ان میں کمزوری آجائے یا یہ اپنا کام کرنا چھوڑ دیں تو زندگی دوسروں کی محتاج ہو کر رہ جاتی ہے۔گھٹنوں اور جوڑوں کے امراض کی کیاعلامات اور وجوہات ہیں اس کے بارے میں آگاہی بہت ضروری ہے ، اور ایسی صورت میں مریض کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئیں یہ جاننا بھی بہت ضروریہے تاکہ ان کو اپنا کر تکلیف سے نجا ت حاصل کی جاسکے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں