آپ اپنا رنگ گورا کرنا چاہتے ہو تو کافی میں یہ ایک چیز ملاؤ چند دن میں اپنا رنگ کریں مزید جانیں اس آرٹیکل میں

کائنات نیوز ! آج آپ کے لیے چہرے کو گورا کرنے کےلیے رنگ کو حیرت انگیز طور پر صرف بیس منٹ میں گور اکرنے کا بہت ہی زبردست نسخہ بتائیں گے ۔ : یہ بہت ہی کمال کی چیز ہے۔ حیر ت انگیز ایک اسکر بر بتائیں گے اور صرف ایک ماسک بتائیں گے ۔اب اسکربر بنانے کے لیے سب سے پہلے کافی چاہیے ہوگی۔ آ پ کو دانے دار کافی لینی ہوگی۔ کسی بھی جگہ ، کسی بھی سٹور سے آپ کو باآسانی مل جائے گی۔ اس کے بعد آپ کو ایلوویر ا کا جیل لینا ہوگا۔ آپ لوگوں نے فریش ایلوویر ا کا گودا لیناہے۔

ایک صا ف پیالی لیں۔ اس میں ایک چمچ کافی کی ڈال دیں۔ اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل کا ڈال دیں۔ اب ان کو اچھے سے مکس کرلیں۔ یہ ایک ٹونر بھی ہے۔ یہ ایک اسکر بر کے طور پر بھی کام کرے گا۔ آپ نے اس کو صرف اپنے فیس پر اسکرب کرناہے اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ 0.1 اور اس کے بعد اپنے فیس کو دھو لیں۔ اب دوسرا سٹیپ بتاتے ہیں۔ وہ ہے ماسک۔ ماسک حیرت انگیز ہے۔ بہت ہی امیزنگ ماسک ہے جو آپ کی سکن کو چار چاند لگا دے گا۔ سب سے پہلے ایک تبت کریم لے لیں۔ یہ والی کریم آپ کو کسی بھی جگہ سے مل سکتی ہے۔ اور یہ دیسی کریم ہوتی ہے۔ اس کاکوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ ماسک بنانے کے لیے فارمولاکریمز میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ ا س کے بعد ملتانی مٹی چاہیے ہوگی۔ یہ بہت سستی اورآسانی سے مل جاتی ہے اور اس کے ساتھ شہد چاہیے ہوگا۔ اورآخر میں کافی چاہیےہوگی۔ کافی اس میں حسب ضرورت شامل کریں گے ۔ ایک زبردست ماسک تیار کرنا ہے۔

سب سے پہلے ایک باؤل لیں۔ اس میں دو چمچ کافی کےڈال دیں۔ اور تین چمچ ملتانی مٹی کے ڈال دیں۔ اور تھوڑا سا شہد ڈال دیں۔ اور ایک چوتھائی چمچ تبت کریم کا ڈال دیں۔ اب انکو اچھےسے مکس کرلیں۔ یہ ہمار اماسک تیار ہوچکا ہے۔ بہت ہی امیزنگ اور بہت آرام دہ اور نرم وملائم ماسک ہے۔ اب آپ نے سمپلی اس کو اپنے صاف فیس پر جس جگہ پرآپ نے اس اسکر بر کو اپلائی کیا ہوگا۔ اسی فیس پر آپ نے اس ماسک کو لگانا ہے۔ اور اس کو پچیس سے تیس منٹ تک چھوڑ دیں۔ یہ سوکھے یا نہ سوکھے ۔ آپ نے پچس سے تیس منٹ تک آپ نے اپنے فیس کو واش کرلینا ہے۔ کوشش کریں پنکھے کےآگے بیٹھ جائیں ۔ تاکہ جلدی سے یہ سوکھ جائے۔ اس کے بعد اپنے فیس کو واش کریں۔ اور آپ جس جگہ اور اپنے جسم کے جس حصے کو گورا کرنا چاہتے ہیں اس جگہ کو چار چاند لگا دے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں