اللہ تعالیٰ کےیہ دو صفاتی ناموں کا چلتے پھرتے وردکرلیں انشاءاللہ آپ کی تمام جائز حاجت جلد ہی پوری ہوجائیںگی

جائز حاجت

کائنات نیوز! آپ کی خدمت میں ایک نئے عمل کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں آج کا وظیفہ صرف دو الفاظ کا وظیفہ ہے۔ وہ دو الفاظ اللہ پاک کے پیارے سے صفاتی نام ہیں۔ اس سے پہلے میں آپ کو یہ نام بتاؤں آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا، تا کہ آپ کو اس پر عمل کر تے ہوئے کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ تو آئیے آج کے اس نئے عمل کا آغاز کر تے ہیں۔

آپ نے اس عمل کو تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے تنہائی میں آپ بیٹھ کر کر یں گے، تو انشاء اللہ آپ کی توجہ اللہ کی طرف اور زیادہ بڑھے گی جب آپ یہ عمل لوگوں میں کریں تو کیا ہو گا؟ کہ آپ کا دھیان ان کی طرف جا ئے گا تو اس سے آپ کی توجہ نہیں رہے گی آپ نے تنہائی میں بیٹھ کر کرنا ہے عمل آپ نے کرنا کیا ہے، آپ نے عشاء کی نماز پڑھ کر کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے ۔انشاءا للہ اس عمل سے آپ کی ہر منہ مانگی حاجت پوری ہو گی آپ نے جو بھی مانگنا ہے، انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو عطا کر یں گے اگر آپ تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو بھی آپ عمل کریں، انشاء اللہ اللہ پاک کرم فرمائیں گے آپ کی تنخواہ میں خصوصی اضافہ ہوگا

اس کے بعد اس عمل کے صدقے اللہ پاک آپ کے معاشی حالا ت کو بہتر کر دیں گے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی، آپ نے کیا کر نا ہے کہ اللہ پاک کے دو نام ہیں یا با سطُ یا فتاحُ ان کو عشاء کی نماز کے بعد تین سو اکاون مر تبہ پڑھنا ہے دونوں ناموں کو ملا کر پڑھنا ہے یا با سطُ یا فتاحُ اس طرح جس طرح میں نے بتا یا ہے تین سو اکاون مر تبہ عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر پڑھنا ہے عشاء کی نماز بھی لازمی پڑھنی ہے یہ نہیں کہ آپ عشاء کی نماز چھوڑ دیں اور عمل کرنے بیٹھ جا ئیں۔ اس کے بعد آپ نے اُٹھتے بیٹھے چلتے پھرتے یا با سطُ یا فتاحُ کا ورد کر تے رہنا ہے سارا دن جب بھی آپکو ٹائم ملے۔ لیکن یہ جو عمل میں نے آپ کو بتایا ہے

عشاء کی نماز کے بعد یہ آپ نے اکیس دن لگاتار کرنا ہے، انشاء اللہ اکیس دن کے بعد اللہ پاک آپ پر خصوصی کرم فرمائیں گے، آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی انتہائی مجرب عمل ہے آپ کے معاشی حالات بھی درست ہوجا ئیں گے، انشاء اللہ آپ کی حالت بہتر ہو جا ئے گی امید کر تا ہوں کہ میری یہ باتیں آپ کو اچھی لگی ہوں گی.

اپنی رائے کا اظہار کریں