پاکستانی ٹیم کے اس نوجوان بائولر میں بہت ٹیلنٹ ہے” ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کوچ ورنن فلینڈر بھی گرویدہ

پاکستانی ٹیم

کائنات نیوز1 سائوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم

جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے سائوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے، >پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ سائوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے

کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں