ابھی اپنا بٹوا نکالو اور یہ 1 سورۃ پڑھ کر پھونک ماردو،پھر باقی آگے اللہ پر چھوڑدو!

سورۃ

کائنات نیوز! اس تحریر میں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے یہ خاص عمل آپ نے پیسوں کے بٹوے پر یہ عمل کرنا ہے یہ عمل سورہ کوثر کا عمل ہے انشاء اللہ تعالیٰ اگر آپ یہ وظیفہ اپنے بٹوے پر یعنی اس عمل کو کر کے اپنے بٹوے پر پھونک دیتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ پھر آپ اس عمل کوکر کے اللہ تبارک وتعالیٰ پر چھوڑ دیجئے آپ کے اس بٹوے میں کبھی بھی پیسوں کی کمی نہیں آئے گی

پیسے آپ اس میں رکھیں گے ان میں اتنی زیادہ برکت ہو گی۔ کہ آپ کے سارے کام بھی ہوجائیں گے اور ان پیسوں میں کمی واقع نہیں ہوگی ۔ اگر آپ کے گھروں میں رزق میں کمی آچکی ہے اگر آپ کے مالی حالات بہت ہی خراب ہیں یا آپ کی جو تنخواہیں ہیں ان میں اضافہ نہیں ہورہا ہے رزق میں بندش ہے تو یہ خاص وظیفہ سورہ کوثر کا آپ کرلیجئے انشاءاللہ تعالیٰ اس کا معجزہ دیکھ کر آپ خود حیران ہوجائیں گے ۔ سورہ کوثر پڑھنا ہمارے لئے ہر پریشانی سے نجات کے لئے بہت زیادہ افضل ہے سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے لیکن اس کے اگر ہم فضائل و برکات دیکھیں تو بہت زیادہ ہیں سورہ کوثر کا پڑھنا گھر سے رزق کی تنگی کو دور کرتا ہے سورہ کوثر گھر میں خوشحالی لاتی ہے

اور ہر بیماری سے نجات کے لئے سورہ کوثر کا پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔وظیفہ آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے اپنا جو بٹوہ ہے جس میں آپ پیسے وغیرہ رکھتے ہیں اس بٹوے پر آپ نے سورہ کوثر کو گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے پہلے آپ ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں اور دعا مانگنے سے پہلے بھی ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے اور اس بٹوے پر آپ نے پھونک مار دینی ہے پھر آپ نے اس میں پیسے رکھنے شروع کر دینے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے اس بٹوے میں جتنے بھی پیسے ہوں گے چاہے کم ہوں گے تو ان میں اتنی زیادہ برکت ہو گی کہ آپ کے سارے کام بھی ہوں گے لیکن ان پیسوں میں کمی واقع نہیں ہوگی اگر آپ کی تنخواہ تھوڑی بھی ہے تو اس تنخواہ سے سارے معاملات طے پاجائیں گے۔ تو

اس کے علاوہ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کو کہیں سے بھی پیسے ملیں آپ کو تنخواہ ملے یا کہیں سے بھی آپ کو پیسے ملیں ان پیسوں کو بٹوے میں رکھنے سے پہلے آپ نے ایک سو انتیس دفعہ سورہ کوثر کو پڑھ کر ان پیسوں پر آپ نے پھونک مارنی ہے اور ان پیسوں کو آپ نے اسی بٹوے میں رکھ دینا ہے تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ اس کا معجزہ دیکھیں گے کہ آپ کو کبھی بھی کسی بھی مالی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا آپ کی زندگی خوشحال ہوجائے گی اور کبھی بھی آپ کو پیسوں کے حوالے سے پریشان نہیں ہونا پڑے گا یہ بہت ہی مجرب وظیفہ ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین۔

اپنی رائے کا اظہار کریں