صرف ایک چمچ سے پیٹ کی مکمل صفائی قبض سے چھٹکارااور پیٹ کی تمام بیماریوں سے نجات پائیں

قبض

کائنات نیوز ! آج کل مصروف ترین زندگی کی وجہ سے قبض ہوتی جارہی ہے یہ مسئلہ تقریبا ہر عمر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے علاوہ آدمیوں سے جڑی بیماریوں کو بھی پیدا کرتا ہے دراصل ہمارا ہاضمے کا سسٹم ہی ہماری باڈی کے مختلف پارٹس اور آرگنز کو طاقت فراہم کرتا ہے اس لئے جب بھی ہمیں پیٹ سے متعلق مسائل کا سامنا ہو

تو اس سے ہمارے باقی آرگن جیسے کہ لیور پر کڈنی پر بھی بہت برا اثر پڑتا ہے قبض ہونے کی وجہ سے گلوٹن ایسیڈٹی بھوک نہ لگنا سرمیں درد ہونا بیڈ بریتھ اور ایکنی ڈپریشن بھی ہوجاتا ہے قبض کی بہت وجوہات ہیں جس میں پانی کم استعمال کرنا فزیکل ایکٹیویٹیز میں کمی کی وجہ سے بہت زیادہ سٹریس لینا خواتین کو اکثر پریگنینسی میں بھی قبض کا شکار ہونا پڑتا ہے قبض ہونے کی وجہ سے پیٹ صحیح طریقے سے صاف نہ ہونا بہت بڑا مسئلہ ہے پیٹ صحیح صاف نہ ہونے کی وجہ سے ہماری انٹسٹائن میں فوڈ کے پارٹیکلز باقی رہ جاتے ہیں

جو کہ انٹسٹائن میں ایسڈ اور قبض کو پیداکرنے والے کمپاؤنڈ کی تعداد کو بڑھا دیتے ہیں اس وجہ سے پیٹ صحیح طریقے سے صاف نہیں ہوتا ا ور سارا دن باڈی میں کمزوری اور سٹریس ہونے لگتی ہے قبض کی بیماری کو تو کچھ لوگ کومن سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں لیکن قبض کی بیماری ہی بواسیر کو پیداکرنے کی وجہ ہے اس لئے قبض کو بڑھنے سے پہلے ہی ابتدائی سٹیج میں اس کو کنٹرول کرلیجئے اس کے منسلک ہونے والی بہت ساری بیماریوں سے آپ اس طرح محفوظ ہوسکتے ہیں ۔اس تحریر میں قبض کے مسئلے سے جان چھڑانے کے لئے کچھ آسان گھریلو نسخے بتائے جارہے ہیں

جن سے نہ صرف آپ کا نظام ہاضمہ مضبوط ہوگا بلکہ پیٹ بھی ٹھیک طرح سے صاف ہوگا اور قبض سے بھی چھٹکارا حاصل ہوگا۔السی کے بیج :آپ کو چاہئے ایک گلاس پانی سب سے پہلے آپ السی کو باریک گرینڈ کر کے اس کا پاؤڈر تیار کرلیجئے اور اس کے بعد ایک گلاس پانی میں ایک چمچ السی کا پاؤڈر ڈالئےاور اسکو اچھی طرح مکس کیجئے اس میں ایسی میڈیکل پراپرٹی ہوتی ہے کہ جو آپ کی قبض میں راحت فراہم کرتی ہے قبض کے مسئلے میں فائبر اہم کردا ادا کرتے ہیں السی میں فائبر اور فیٹی ایسڈ دونوں ہی پائے جاتے ہیں

روزانہ ایک گلاس ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس ڈرنک کو پی سکتے ہیں دو دن تک اس عمل کو کرتے ہیں تو پرانی سے پرانی قبض بھی ٹھیک ہوجائے گی اس کے ساتھ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں تا کہ آپ کا میٹابولزم سسٹم اچھی طرح سے کام کرے۔دوسرے نسخے کے لئے آپ کو سونف چاہیئں لیموں اور شہد کی ۔اس کو بنانے کے لئے آپ ڈیڑھ کپ پانی میں ایک چمچ سونف اس کو دس منٹ کے لئےہلکی آنچ پر بوائل کیجئے ابالنے کے بعد اسے فلٹر کیجئے اور پرھ آدھے لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ملائیے اور پھر اس کو پی لیجئے

۔انشاء اللہ قبض کے مسائل سے نجات ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں