مصلے پر بیٹھ کریہ وظیفہ 100 بار کریں فرشتہ اسی وقت آکر رزق رکھ جائے گا،انتہائی طاقتور عمل

رزق

کائنات نیوز! اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے، اگر آپ مالی طور پر بہت ہی زیادہ پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ بے روزگار ہیں اور آپ کو کوئی اچھا روزگار نہیں مل رہایا آپ کے گھر میں تنگدستی نے ڈیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں قرضہ آپ کی جان نہیں چھوڑ رہا، آئے دن کسی نہ کسیمالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پڑتا ہے،

آپ کو صرف سات راتوں کا سورۃ فاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے گھر میں رزق کی جو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشاء اللہ حل ہو جائے گا۔ یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے اس عمل کو جس بھائی بہن نے بھی پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہے ، یہ وظیفہ ان کیلئے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہیں جو قرضے کی نیچے دبے ہوئے ہیں، یہ عمل کرنے سے آپ کا لینے والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے سورۃ فاتحہ کا یہ عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں،

آپ نے یہ عمل سات راتوں میں کرنا ہے اور اگر ان سات راتوں میں سے کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ ساتراتیں پوری کر سکتے ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے کسی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی روزانہ ایک ہی ہو یعنی جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کریں اسی ٹائم ہی باقی دن بھی یہ عمل کرنا ہے، آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے یا آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے ذہن میں رکھ کر یہ عمل کرنا ہے بہتر ہے کہ آپ رات کو یہ عمل کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے ، اگر آپ رات کو یہ عمل نہیں کر سکتے تو دن کے کسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں

جب بھی آپ یہ عمل کریں تو عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے اور یاد رہے کہ سورۃ فاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھنی ہے، آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کریں انشاء اللہ جو بھی آپ کی پریشانی ، مشکل اور حاجت ہو گی اللہ غائب سے آپ کی مدد فرمائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں