شادی شدہ مرد و خواتین اب جوانی والے مزے لوٹیں،بس ایک بار یہ چھوٹاسانسخہ استعمال کرلیں

شادی شدہ مرد و خواتین

کائنات نیوز! کھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم علیہاالسلام کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. اطباء و معالج اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں. شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے اس وجہ سے یہ موسم سرما میں بہت مفید ہے. یہ دمے کے مریضوں کیلئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے

اور ساتھ ہی ہاضمہ بھی درست رکھتی ہے، خون صافرکھنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے، شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتی ہے۔جسم کے ساتھ ساتھ دماغ‘ اعصاب قلب معدے اورجسم کے پٹھوں کیلئے بھی بےحد مفید ہے. جن لوگوں کا وزن کم ہو یا خون کی کمی ہو انہیں پابندی کے ساتھ کھجور اورشہد کا استعمال کرناچاہئے۔یہ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں اور اس کے بعض اجزاء کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خون بننے میں مدد دیتے ہیں کھجور کے ریشے میگنیشم کیلشیم کے حصول کا عمدہ ذریعہ ہےاور ان میں پوٹاشیم کی بھی وافر مقدار موجود ہوتی ہے. کھجور فیٹ سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہےمیں نے ان عورتوں کو چلتے دیکھا ہے

جنہیں نہ شوہر کی محبت ملی نہ توجہ نہ عزت نہ احترام چلتی پھرتی روحیں نظر آ ئیں مجھے بے جان جسم عورت کی اپنی زندگی یہی ہے کہ اس کا شوہر اس سے پیار کر تا ہو اس کی عزت کر تا ہو اس کے نخرے اٹھا تا ہو اگر یہ نہیں ہے تو اس کی کوئی زندگی نہیں ہے۔ اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو پیار نہیں دیا عزت نہیں دی ، چاہے کسی بھی وجہ سے نہیں دی چاہے کسی بھی اعلیٰ وار فع مجبوری کی وجہ سے نہیں دی حقیقت یہی ہے کہ اس نے اسے زندگی نہیں دی اس نے اسے جینے نہیں دیا اس نے اسے مار دیا ہے۔ شوہر کی محبت ہی تو عورت کی زندگی ہے اس کی عزت ہی تو اس کی سانسیں اس کی خوشیاں ہیںاگر اسے اپنے شوہر سے محبت اور عزت نہیں ملی تو اسے زندگی نہیں ملی اسے جیتے جی مار دیا گیا ہے

اس کے سامنے کوئی ریزن کاؤنٹ نہیں ہو گی اسے زندہ در گور کر نا کہتے ہیں۔ ویسے میں ایک چیز سمجھنے سے قاصر ہوں بصد کوشش سمجھ نہیں آسکی آپ اپنی بیوی کو اپنے ماں باپ کے سامنے بو لتا پسند نہیں کر تے نہ کر یں آپ اپنے بہن بھائیوں کو اگنور نہیں کر سکتے، نہ کر یں آپ اسے آمدنی کی ساری تفصیل نہیں دے سکتے، نہ دیں۔ آپ اس کے گھر والوں کو سر پر نہیں بٹھا سکتے ، نہ بٹھا ئیں اور آپ ایسی ہی کوئی اور چیز بھی نہیں کر سکتے، نہ کر یں اس میں نفرت کر نے یا بے عزتی کر نے کا اختیار کہاں سے مل جا تا ہے آپ کو؟؟؟ آپ یہ سارے کام نہ کر یںلیکن محبت اور عزت تو دیں اور مجھے پتہ ہے ان سب کاموں کو نہ کر کے بھی آپ کسی کو محبت اور عزت دے سکتے ہیں

اسے اس کی اپنی نظروں میں گرنے سے بچا سکتے ہیں۔ مت بھو لیں آپ کی بیوی آپ کا باطن ہے آپ کا اندر ہے آپ کا ضمیر، آپ کی نیت، آپ کی حرام و حلال میں تمیز ہے۔ اسے گندہ اور پو لیوت نہ کر یں اسے ڈیگر یڈ نہ کر یں جتنا ہو سکے ہمت اور حوصلہ برداشت سے کام لیں خدا کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں

اپنی رائے کا اظہار کریں