جس لاعلاج بیماری کا چاہیں علاج کرلیں دنیا کی کوئی بھی بیماری جو کسی دوائی سے نہ جاتی ہو،توپھر ہمارے کہنے پر یہ عمل ضرور کریں

دنیا کی کوئی بھی بیماری

کائنات نیوز! آج میں آپ کے لیے اپنے اس آرٹیکل میں حضور اکر م ﷺ کابتایا ہوا “لا علا ج بیماریوں ” کا ایک ایسا پاور فل وظیفہ لے کر آیاہوں۔ کہ جس سے انشاءاللہ آپ کی لاعلاج بیماریوں کو اللہ پاک ختم فرمائیں گے۔ حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ فرماتے ہیں۔کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم ” زیادہ پڑھا کرو۔

یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ یعنی جنت کی نفیس نعمتوں میں سے ایک ہے۔ جو اس دن کا م آئیں گی۔ جب مال اور اولاد کچھ کام نہ آئیں گے۔ محفوظ خزانے اور خاص ضرروتوں کے وقت ہی کھولے جاتے ہیں۔علماء کرام فرماتے ہیں کہ جو کوئی “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم “پڑھ کرے ۔ توا للہ پا ک اس سے ستر مصیبتوں کے در بند کر دے گا۔ جس سے ادنیٰ مصیبت فقیر ی ہے ۔ اگر کوئی بندہ “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم “کثر ت کے ساتھ پڑھتا ہے تو فقیر ی اس سے ختم ہوجاتی ہے۔ شریف کے اندر فقیر ی سے مراد جو ہے وہ دل اور مال دونوں کی فقیری ہے ۔یعنی اس دل کا عامل ہونا اور مال کا غنی ہونا۔ یہ بھی ہے کیونکہ دل کا جو اپنے کو رب کے سپر د کردے

جو اپنے آپ کو رب کے سپر د کردے ۔ وہی یقیناً غیر سے مستگنی ہوتا ہے۔ اس شخص پر اگر آپ مال کی غریبی آ بھی گئی ۔ تو وہ دل کا فقیر نہ بنے گا۔ آپ دیکھیں کی کتنی فضیلت ہے “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم ” پرھنے میں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ حضور اکر م ﷺ نے فرمایا ہے : “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم “ننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ جن میں ادنی بیماری غم ہے۔ بیماریوں سے مراد جسمانی، روحانی، دنیاوی ، اخروی بیماریاں ہیں۔ اور لاحول شریف ان سب بیماریوں کا علاج ہے۔ اب یہاں پر کہا گیا ہے ان میں ادنیٰ بیماری جو ہے وہ غم ہے۔ غم دنیاوی ہوں یا اخروی ہوں ۔ لاحول شریف کی برکت سے ہر غم ختم ہوجائے گا۔معاش اور معاد کی فکر سے بندہ آزاد ہوتا ہے۔

اور ظاہر ہے کہ غم سے آزادی حق تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے۔ حق تعالیٰ نے حضرت یونس ؑ کو مچھلی کے غم سے نجات دلائی۔خیا ل رہے کہ غم آخر ت رحمت بھی ہے اور عذا ب بھی۔ یہاں غم سے مراد دوسری قسم کا غم ہے یعنی کہ شیطان کو بھی رب سے خوف ہےاور مومن کو بھی مگر شیطان کا خو ف عذاب ہے۔جیسے مجر م کو حاکم سے لگتا ہے۔اور مومن کا یہ غم رحمت جیسے موتی گلاب کو آقا سے ہیبت سے ہوتی ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےر وایت ہے۔ کہ آپ ﷺفرماتے ہیں کیا میں تمہیں وہ کلمیں نہ بتاؤں۔ جو عرش کے نیچے آیا ۔ جنت کے خزانوں سے ہے۔ وہ “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم ” ہے۔ رب تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرا بندہ فرمانبردا ہوگیا ہے۔

اس نے اپنےآپ کو رب کے سپر د کردیا۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں کہ آپ نے فجر اور عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ دوردپاک پڑھناہے۔ اور اپنے سامنے پا نی کا ایک گلاس رکھ لیناہے۔ اس پر سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام “لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العظیم “پڑھ کر پانی پر دم کرکے اکیس دن تک مسلسل پیناہے۔ انشاءاللہ اس سے آپ کو اللہ پاک لاعلاج بیماریوں سے نجات عطا فرمائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں