جو شخص یہ تسبیح پڑھ لے تواللہ پاک رزق کے پہاڑ اُس کی قسمت میں لکھ دیں گے

رزق کے پہاڑ

کائنات نیوز! بہت ساری ہماری بہنیں مائیں اور بھائی لکھتے رہتے ہیں کہ ہماری اپنی شادی ہے ہمارے بھائیوں کی شادی ہے میری بیٹی کی شادی ہے میرے بیٹے کی شادی ہے ۔ اور ہمارے مالی حالات تنگ ہیں ۔ ہماری لیے دعا کریں۔ کوئی ایسا مجرب وظیفہ بتلائیں کہ ہماری مدد اللہ پاک فر ما لیں ۔ ہماری کچھ دنوں کے بعد شادیاں ہیں۔ ان شادیوں میں اللہ پاک کی مدد حاصل ہو جائے

اور ہماری جو مالی مشکلات ہیں وہ حل ہو جائیں۔ اس کے لیے میں تین سے سات دن کا ایک عمل اور وظیفے بتلانے لگا ہوں۔ آپ اس عمل ، اس وظیفے کو شروع کر یں۔ وہ تمام افراد جنہیں مالی تنگی ہے، مقروض ہیں ، بیٹیوں کی شادی کر نی ہے۔ بیٹوں کی شادی کر نی ہے۔ بھا ئیوں کی شادیاں ہیں۔اس کے لیے وہ پریشان ہیں۔ ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ ایسے ہی کاروبار کے لیے آپ کر سکتے ہیں۔ دوکان اور ملازمت کے لیے آپ کرسکتے ہیں۔بہت ہی مجرب اور کمال کا وظیفہ ہے۔ تھوڑا سا مشکل ہے ۔ آپ کو تھوڑی قربانی دینا پڑے گی لیکن اللہ تعالیٰ آپ کی مدد ضرور فرمائیں۔ آپ کے مسائل ضرور حل ہوں گے۔ آپ کی مالی تنگیاں ضرور دور ہو ں گی۔ پہلے یہ تین سے سات دن کریں۔

انشاء اللہ اس کے بعد اکیس دن کریں اور اس کے بعد اکتا لیس دن کریں۔ اللہ پاک آپ کی مدد فر مائیں گے۔ مدد کو اترتا ہوا آپ خود آنکھوں سے دیکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے پانچ وقت کی نماز کا پابند بننا ہے اور ہر نما ز میں سورۃ قریش کی تلاوت کرنی ہے۔اب فجر کی نماز سے پہلے آپ اٹھیں ۔ تقر یباً آ دھا گھنٹہ پہلے اٹھ جائیں اور دو رکعت ، چار رکعت اور چھ رکعت تک پڑ ھ لیں بارہ رکعت بھی پڑ ھ سکتے ہیں مگر چھ رکعت تک ہی پڑ ھ لیں ۔ حاجت کی نیت سے نفعل پڑ ھیں۔ اس وقت اللہ کی طرف سے اعلانِ عام ہوتا ہے کہ کوئی ہے بیماری سے شفا ء مانگنے والا۔کوئی ہے جو گناہوں سے معافی ما نگنے والا۔ کوئی ہے رزق میں کشادگی چاہنے والا۔ یہ اعلان ہوتے رہتے ہیں۔ ت

و چھ رکعت کم از کم صلوۃ تہجد کی نیت سے پڑ ھیں اور اس کے بعد فجر کی نماز سے پہلے آپ نے تین سو تیران مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان االلہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ یہ پڑ ھنا ہے۔یہ پڑ ھیں اور اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ استغفر اللہ الذی لا الہ الہ والحی القیوم واتو ب الیہ ۔ یہ استغفار پڑ ھنا ہے۔ اس کو یاد کریں۔ سامنے لکھ کر رکھیں۔ اور فجر کی نماز پڑ ھیں اور فجر کی نماز کے بعد سورۃ یٰسین ایسے تلاوت کرنی ہے کہ سورۃ یٰسین میں جو سات جگہوں کے اوپر جو مبین آ تا ہے۔ ہر مبین کے اوپر سورۃ یٰسین پڑ ھیں۔ تلاوت کر کے دعا مانگنی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں