حضورنبی کریمﷺ نے اپنی بیٹی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کےقاتل کوکیوں معاف کردیا،پڑھیں ایک سبق آموز واقعہ

سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

کائنات نیوز! دنیا والو، عاشقانِ رسول ﷺ اُس ہستی سے محبت کرتے ہیں کہ جس نے اپنی حقیقی بیٹی حضرت زینب ؓ کے ق۔ت۔ل کو معاف کر دیا۔ جب ابوالعاص بن ربیع نےمحسن انسانیت ؒ کی بیٹی کو مکہ سے مدینہ بھیجا تو راستے میں چند قریشوں اور دشمنان اسلام نےمزاحمت کی ان میں سے ہبار بن اسود قریشی اسدی نے حضر ت زینب ؓ کو اونٹ سے گرا دیا و ہ حام۔لہ تھیں ۔پتھر پر گریں اور ان کو سخت چوٹ آئی

اور اسی میں ج۔اں بح۔ق ہوئیں فتح مکہ کے دن ہبار بن اسود واجب ال۔ق۔ت۔ل تھا وہ مکہ سے بھاگ گیا اور چاہتا تھا کہ ایران چلا جائے لیکن وہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا اور یوں عرض کرنے لگا اے اللہ کے پیارے نبی میں بھاگ کر شہروں میں پھرتا رہا۔میرا ارادہ تھا کہ ایران چلا جاؤں پھر آپ کی نفع رسانی،کی بارگاہ میں روزِ محشر یہ دعا کروں گی اے اللہ ! میرے حسین ، علی اصغر ، قاسم کی شہ۔ادت کا تو مجھے کوئی انعام دینا چاہتا ہے تو میں تیری بارگاہ میں سجدہ ریز ہوں کہ میرے باپ تاجدار مدینہ ﷺ کی امت کو بخش دے۔حضور پاکﷺ دنیا میں قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ہیںرَبِّ ھَبْ لِیْ أُ مَّتِی،رَبِّ ھَبْ لِیْ أُ مَّتِی اور جب دنیا فانی سے جارہے ہیں تب بھی امت کی فکر ہے

حضرت علی ؓاپنے ق۔ات۔ل کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی حضرت حسن ؓکو وصیت فرمارہے ہیں۔حضرت امام زین العابدین ؓاور بی بی پاک زینب سلام اللہ علیہا کو کربلاسے سواری میں ہاتھ اور پاؤں میں زن۔جی۔ر ڈال کر سوار کیا گیا جس سواری کی پشت پر کپڑا تک نہ تھا لیکن اہل بیت کی طرف سے بد دعا نہیں ہوئی۔دنیا والو! اس عظیم اور پاک خاندان جن کے انسانیت پر بے شمار احسان ہیں کہاں سے لاؤ گے ؟ کہ حضور پاک ﷺ کو زہ۔ر دیا گیا۔ حضرت علی ؓ داماد رسول ﷺ کو ش۔ہ۔ید کیا گیانواسہ رسول امام حسن ؓ کو زہ۔ر دے کر شہ۔ی۔د کیاگیا۔ کیا اس کائنات میں ان جیسی قربان۔اں دینے والے اورصلہ رحمی کرنے والا کوئی خاندان ہے؟ آج ہم مسلمان ہیں مسجدوں سے آذانوں کی آواز آرہی ہے تو

سادات خاندان کی قربان۔یوں کی وجہ سے ہے۔اسی لیے ہم اس آقا سے اظہار ِ عشق کرتے ہیں کہ ان جیسا کوئی نہیں ایثار میں، قربانی میں، رحم دلی میں کوئی ثانی نہیں۔میرے نبی ﷺ اور اس کی آل کی شان میں گس۔تاخی کرنے والو ش۔رم کرو آقا ﷺ کی غلامی میں آجاؤ۔ تمہیں محبت بھی ملے گی عش۔ق رسول بھی ملے گا دنیا میں کامیاب زندگی ملے گی، آخرت میں جنت ملے گی، رحمت خداوندی ملے گی، دنیا وآخرت میں عزت ملے گی، طریقہ و سلیقہ زندگی ملے گی ۔ دنیا میں امن وانصاف ملے گا، زند گیوں میں سکون اور راحت ملے گی، غریب کو اس کا حق ملے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں