ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ

کائنات نیوز! بالوں میں خشکی کا پیدا ہوجانا ایک بڑا مسئلہ ہے اور سردیوں میں یہ مسئلہ مزید بڑھ جاتا ہے جس سے آپ کے سر میں خارش ہوجاتی ہے جو آپ کی پریشانی کا سبب بنتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں جس سے آپ کی سر کی خشکی میں کمی ائے گی اور خارش میں بھی آرام آئے گا۔ بالوں کی خشکی دور کرنے کے لیے اسپرین بہترین دوا کا کام کرتی ہے کیونکہ اس میں سیلیسیلک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔

یہ خشکی ختم کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سب سے پہلے اسپرین کی کچھ گولیاں لے کر پیس لیں۔ پھر اس میں شیمپو شامل کریں۔ اب اس آمیزے کو 5 سے 10 منٹ بالوں میں لگا کر چھوڑ دیں۔ ایسا کرنے سے آپ کے بالوں کی خشکی میں کمی آئے گیا

اپنی رائے کا اظہار کریں