عید سے پہلے لڑکیوں کی عید ہوگئی ،چہرہ کو چاند جیسا بنانے کیلئے گندم کے آٹے کو ہمارے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرلیں

چہرہ کو چاند

کائنات نیوز! ایک دن کا چیلنج لے کرآئے ہیں۔ صرف ایک بارلگائیں اور کورئین گلاس سکن پائیں۔ جی ہاں ! یہ میرا چیلنج ہے۔ اگر آپ یہ نسخہ استعمال کریں۔ چاہے مرد ہو یا عورت ۔ یہ استعمال کرنے سے آپ کا چہرہ کورئین لوگو ں کی طرح بہت حسین اور ان کی سکن کی طرح بہت شفاف ہوجائے گا۔یہ نسخہ استعمال کرنے سے آپ کا چہرہ بے داغ ہوگا۔ اور سکن کرسٹلز صا ف ہوجائے گی۔

جیسے شیشے چمکتا ہے۔ ویسے آپ کی سکن چمکنے لگے گی۔ لیکن صرف ایک بار کے استعمال سے آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ یہ کوئی جادو نہیں ہے۔ کچھ بار استعمال کرکے دیکھیں۔ واقع آپ کا چہرہ دمکنا شروع ہوجائے گا۔ یہ نسخہ ایک تحفہ ہے وہ بہن بھائی جو اپنے چہرے پر پڑے داغ دھبوں سے پریشان ہیں ان کے چہرے پر کبھی ایکنی ، پمپلز ہوئے تھے اب ان کے داغ جانے کا نام ہی نہیں لیتے۔ وہ خاص طور پر یہ نسخہ ضرور استعمال کریں۔ آپ کو نسخہ کے بنانے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ایک صاف پیالی لیں۔ اس میں دو چمچ گندم کا آٹا ڈال لیں۔ گھر میں جو آٹا استعمال ہوتا ہےوہی لے لیں۔ یہ نہ صرف رنگ اچھا کرے گا۔ بلکہ سکن پر اسکر بنگ کے طور پر کام کرے گا۔ سکن کو سموتھ اور سوفٹ بھی بنائے گا۔

اس میں ایک چمچ کافی کا ڈال دیں۔ یہ ہمارے سکن میں خ ون کی گردش کوتیز کرتی ہے جس سے ہماری سکن پر گلو آتا ہے۔ اور سکن صا ف و شفاف نظر آتی ہے۔ اب اس میں دوچمچ کے برابر خالص عر ق گلا ب ڈال دیں۔ گرمیوں میں ہماری سکن کافی سانولی پڑ جاتی ہے۔ عر ق گلا ب کلر ٹون کو لائیٹ کرتاہے۔ اب اس میں ایک چھوٹا چمچ لیموں کافریش رس ڈال دیں۔ میں نے اس کو بلیچینگ پراپرٹیز کی وجہ سے استعمال کیا ہے۔ اگر آپ کی سکن کو لیمن سو ٹ نہیں کرتا ہے۔ تو آپ اس کی جگہ ایلو ویرا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اب اس میں آدھا چمچ گڑ کوٹ کر ڈال دیں۔ گڑ دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کو اچھا کرتاہے۔ پارلر جا کر جو ہم چہرے کو گورا اور شاداب بنانے کے لیے جو علاج کرواتے ہیں۔ گڑ کا رزلٹ اس ٹریٹمنٹ سے بہتر ملے گا۔

یہ تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ یہ نسخہ اب تیا رہے ۔ اس کو کیسے استعمال کرناہے؟ کہ آپ کا چہرہ کرسٹلز کی طرح چمکنے لگے۔ آپ ہاتھو ں کی مد د سے یا برش کی مدد سے یہ پیسٹ اپنے چہرے پر مساج کرتے ہوئے اپلائی کریں۔ اچھی طرح اپلائی کریں۔ اس طرح کلینزنگ اور اسکربنگ بھی ہوجائے گا۔ اس کا پورے چہرے پر لیپ کردیں۔ اور اس کو خشک ہونے دیں۔ اور بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ تو بیس منٹ تک یہ خشک ہوجائے گا۔ ایک روئی کی مد د سے اس کو دودھ میں بھگو کر اپنے چہرے کو اچھی طرح سے صاف کریں۔ جب یہ صاف ہوجائے تو اپنے پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ کیونکہ جو دودھ استعمال کیا ہے

اس سے جلد نرم وملائم اورگوری ہوتی ہے ۔ پانچ منٹ کے بعد چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ صاف اور شفاف لگ رہا ہے۔ سکن بہت سموتھ اور بہت برائیٹ لگ رہی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں