اولاد ہونے کی 100 فیصد گارنٹی،اگر آپ علاج کروا کروا کے تھک گئےہیں،توگھبرائیں نہیں یہ وظیفہ کر لیں

بےاولاد

کائنات نیوز ! یہ میرے استاد کا دیا ہوا عمل ہے اس کی اجازت عام ہے ،اس عمل کی ترتیب کچھ یوں ہے ، یہ عمل خواتین ایام نہا کر فورا شروع کردیں عمل ٢١ روز کا عمل کا ٹائم تہجد کا ہے اس وقت ٢ نفل دعا حاجات کی نیت باندھ لیں پھر جب سجدے میں جائیں تو ١٢٩ مرتبہ قال رب ھب لی من لدنک ذریت طیبت

انک سمیع الدعا ۔ سور العمران آیت نمبر ٣٨ ۔آیت دیکھ لیں اگر یہاں سمجھ نہ آئے تو ۔ پڑھیں ،پھر دوسرے سجدے میں اسی طرح ١٢٩ مرتبہ یہی آیت دہرائیں ، سلام پھیر نے کے بعد دعا پڑھنی ہے یہ دعا ہی اس عمل کی خاصیت ہے دعا کرتے وقت پوری توجہ اللہ کی ذات پر ہو اور دعا کچھ اس طرح پڑھنی ہے اور دعا کرتے وقت خواتین اپنا سر نگا کر دیں ، پھر دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں اور کہیں یا اللہ میں کمزور لاچار تیرے حضور نگے سر تیرے حضور موجود ہوں اللہ تجھے نگے۔ سرعورت کا رہنا پسند نہیں ہے لیکن اللہ تو دیکھ نہ میں کیوں نگے سر آئی ہوں ،میں مجبور ہوکر آئی ہوں ، سارے در آزما لیئے ہیں تو تو سب جانتا ہے

ایک تیرا در ہی ہے۔ جس سے کوئی خالی ہاتھ نہیں جاتا اللہ ڈھانپ دے میرے نگے سر کو اپنی رحمت سے اپنے کرم سے اپنے نور سے ، اللہ اپنے حبیب کے صدقے مجھے اولاد عطا فر ما ، اللہ میری جھولی بھی خالی ہے اور میرا سر بھی ننگا ہے ، اللہ تو تو بڑا غفور کریم ہے بڑے بڑے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ مجھ سے میرے بڑوں سے جو جو غلطیاں گناہ سرزد ہوئے ہیں انہیں معاف فرما ، اللہ دنیا میں جتنی جتنی بھی بے اولاد مائیں ہیں ان کو اولاد عطا فرما ، دعا خوب رو رو کر اللہ کو متوجہ کر کر کے مانگیں ، یہ عمل فجر کی آذان سے پہلے پہلے مکمل کریں ، اور یہ عمل کھلے آسمان تلے کرنا ہے کمرے میں ہر گز ہرگز یہ عمل نہ کریں

٢١ روز کے بعد قرآن کریم لے کر محلے کی مسجد میں ہدیہ کردیں ، یہ عمل پتا نہیں کتنے ہیں مُسلمانوں کی مدد کر سکتا ہے اسی لیے اس کو اتنا لائک اور شئیر کریں کہ تمام مُسلمان اس کو پڑھ سکیں

اس جمعرات صرف 001 بار پڑھ لیں انشاءاللہ ہرنیک وجائز تمنا پوری ہوگی

اپنی رائے کا اظہار کریں