سونف اور الا ئچی کا قیمتی نسخہ جو بہت سی بیماریں کا علاج ہیں جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

سونف اور الا ئچی کا قیمتی نسخہ

کائنات نیوز ! آج ہم آپ کو سونف اور بڑی الائچی کے انتہائی مفید اور بے مثال نسخے کے بارے میں بتانے والے ہیں یہ آسان اور سادہ سا نسخہ بڑے بڑے قیمتی اور فائدہ مند نسخوں سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے اس نسخے کو تیار کیسے کر نا ہے؟ اور استعمال کس طرح سے کر نا ہے ؟ اس کے کیا کیا فوائد ہیں ؟ یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے اور ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ یہ معلو ما تی باتیں ہیں جن کو آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے بڑی الائچی کے دانے نکال لینے ہیں اور ان کے ہم وزن تازہ سبز رنگ کی خوشبو دار سونف لے کر آپ نے ان دونوں چیزوں کو پیس لینا ہے بس آپ کا لا جواب فوائد کا حامل نسخہ تیار ہو چکا ہے۔ جن لوگوں کو معدہ کی گیس تیزابیت جلن کا مسئلہ ہے تو پھر معد ہ کے باعث کھٹے ڈکار آ تے ہیں کھا یا پیا ہضم نہیں ہو تا ہے پیٹ ہر وقت پھو لا ہو ا رہتا ہے یا پیٹ بڑھ چکا ہے وزن دن با دن بڑھتا جا رہا ہے اور بدن مو ٹاپے کا شکار ہے ایسے لوگوں کے لیے یہ نسخہ بے حد مفید اور موثر علاج ثابت ہو تا ہے اسی طرح جن لوگوں کو کو لیسٹرول کی زیادتی کا سا منا ہے تو ان لوگوں کے لیے یہ جو نسخہ ہے وہ بہت ہی زیادہ بہترین ہے اس نسخے سے آپ لوگوں کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے

جن لوگو ں کو یورک ایسڈ جیسے مسئلوں کا سا منا ہے تو وہ اس مسئلے سے نجات پانے چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے بھی یہ ایک بہترین تحفہ ہے اس کے علاوہ اگر معدہ اور جگر کی گرمی کا مسئلہ ہے غذا ٹھیک طرح سے ہضم نہ ہونے کے باعث بدن میں ضروری نیوٹرنٹس پائی جا تی ہے خ و ن کی کمی کی شکایت رہتی ہے بلاوجہ کی تھکان اور کم ہمتی محسوس کر تے ہیں تو ایسے لوگ اس نسخے کا استعمال کر کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے لیے دو گرام کی مقدار میں یہ دوا دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد تازہ پانی سے کھا لیا کر یں اس کے استعمال کے دوران جنک فورڈ ز سے بیکری کی بنی ہوئی مصنو عات سے بالکل گریز کر یں تازہ پھل اور سبز یاں کھا ئیں ہلکی پھلکی ورزش کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔ سونف ایک نہایت ہی مفید غذا ہےاس کا شمار بیجوں میں کیا جاتا ہے ۔ سونف کو فارسی میں بادیان،عربی میں راز یانج اور اگریزی میں میٹھا جیرا ( فینل سیڈ) بھی کہا جاتا ہے ۔اس کا رنگ سبزی زرد مائل اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے

۔سونف ایک خوشبو دار بیج ہے جو کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، اور ساتھ ساتھ اس کو پان میں ملا کر بھی کھایا جاتا ہے جو کہ منہ کی بدبو ختم کرکے پان کا ذائقہ بھی دوبالا کرتا ہے۔ ۔سونف کئی امراض کےلئے انتہائی کارآمد ہیں اس کے اندر بےشمارر فوائد موجود ہیں یہ پیٹ کے امراض کو دور کرنے کے لئے انتہائی مفید بخش ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم کہلاتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں