نہار منہ بھنڈی کا پانی پینے سےجسم میں 5ایسی تبدیلیاں آئیں گی جو آپ کی زندگی بدل دیں گی

بھنڈی کا پانی

کائنات نیوز!  تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے۔۔ اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ

اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں۔۔کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں سبزیاں اپنے اندر بے پناہ فوائد کی حامل ہیں اور انسانی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہیں۔ کھانے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کا جسم پر بیرونی استعمال بھی نہایت فائدہ مند ہے۔ آج ہم یہاں آپ کو بھنڈی کا پیسٹ بنا کر اپنی جلد کو جوان اور چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے کا طریقہ بتانے جا رہے ہیں۔

اس نسخے کو بنانے کیلئے آپ کو درج ذیل اجزا درکار ہونگے۔ بھنڈیاں چار عدد،لیموںنصف عدد، پانی ایک کپ۔ نسخہ بنانے کیلئے ایک برتن میں پانی ڈال کر بھنڈیاں اس میں ڈال دیں اور ابال آنے تک بھنڈیوں کو پانی میں پکتا رہنے دیں۔ ابال آنے کے بعد بھنڈیاں پانی سےنکال کر ان کا پسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پر جھریوں کی جگہ یعنی چہرے پر جہاں جھریاں زیادہ نمایاں ہوتی ہیں وہ چہرہ اور آنکھوں کے گرد جگہ ہے اس پر روزانہ مساج کریں اور 20منٹ سے لے کر آدھا گھنٹے تک لگا رہنے دیں اور بعد میں سادہ پانی سے دھو لیں۔ بھنڈیوں کا موسم رہنے تک آپ اس کو روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔

اس پیسٹ کے پہلے ہی استعمال سے آپ کو فرق نمایاں پتہ چل جائے گا جبکہ روزانہ کا استعمال آپ کو آپکی عمر سے 10سال چھوٹا بنا دے گا یعنی آپ کم عمر نظر آئینگے۔ یہاں یہ معلومات جان کر بھی آپ حیران رہ جائیں گے کہ عرب شہری بھنڈیوں کو بہت پسند کرتے ہیں اور سعودی عرب میں بھنڈیوں کا سوپ بنا کر گرمیوں میں پیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بھنڈی کی تاثیر ٹھنڈی ہونا بھی ہے تاہم بھنڈی انسانی جلد پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہے اور آپ کی جلد کو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے میں نہایت کارآمد ہے۔آپ ہر عمر میں ذہنی اور جسمانی طور پر اسمارٹ رہنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ خواہش تو ہر شخص کی ہوتی ہے مگر ایسا ممکن چند لوگ ہی کرپاتے ہیں۔

روزمرہ کی مصروفیات اکثر افراد کو ذہنی صلاحیتوں اور جسمانی مضبوطی سے آہستہ آہستہ محروم کرسکتی ہیں جبکہ اس سے بچنے کے لیے کچھ کوششوں کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔ درحقیقت یہ کوئی ایسا مشکل کام بھی نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں