مردانہ جراثیم کی کمزوری اور مردانہ بانجھ پن کا علاج

مردانہ جراثیم

کائنات نیوز! آج ہم بات کریں گے ۔ مردانہ سپر مز مسائل کے بارے میں بات کریں گے ۔ جو مرد حضرات کے جو سپر مز ہوتے ہیں۔ وہ جراثیم ہوتے ہیں۔ وہ کافی زیادہ کمزور ہوتے ہیں ۔ ان کی تعداد بھی کم ہوتی ہے۔ سپرمز کی تعداد بھی کم ہوتا ہے اور ان کے اندر پس سیلز وغیرہ بھی پائے جاتے ہیں ان کی جو شکل ہوتی ہے۔ان کاجو ڈی ۔این۔اے ہوتا ہے۔ وہ بھی خراب ہوتا ہے۔ آج آپ کو بتائیں گے

کہ آپ لوگ خراب سپر مز کے علاج گھر بیٹھے کس طریقے سے کر سکتے ہیں۔ اور کس طریقے سے آپ لوگ اپنا سپر مز کی تعداد کو پور اکرسکتے ہیں۔ ان کو صحتمند بنا سکتے ہیں۔ اور مردانہ بانجھ پن کا علاج کرسکتےہیں ۔ اور باپ بننے کے قابل بن سکتے ہیں۔ جو مردانہ جراثیم ہوتے ہیں ۔ ان کے علاج کے لیے پروپر دوائی ہوتی ہے اکثر لوگ جو ہوتے ہیں ۔ وہ دوائی کو افورڈ نہیں کرسکتے۔ ان کے لیے بہت ہی اچھا اور بہت ہی بہترین اور بہت ہی سستے قسم کا گھریلوٹوٹکہ لے کرآئے ہیں ۔ آپ نے یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا ہے۔ آپ نے دوائی بھی لازمی استعمال کرنی ہے۔ پیاز جو ہے جو مردحضرات کے لیے اور خاص طور پر کمزور مرد حضرات کے لیے کسی بھی نعمتسے کم نہیں ہے۔ یہ جو پیاز ہے ۔ اس کے اندر اللہ تعالیٰ نے بہت ہی شفاء رکھی ہے۔ا ور بہت زبردست طاقت رکھی ہے۔ اسکے استعمال سے آپ کے جتنے بھی مسائل ہیں۔ وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ چاہے وہ مردانہ کمزوری ہو۔ وہ کمزوری کسی بھی طرح کی ہو۔

آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے پیاز کس طرح سے استعمال کرنا ہے؟ ایسے تمام افراد جن کے جراثیم تعداد میں کم ہیں۔ جراثیم مردہ ہیں۔ جراثیم کا ڈی ۔این ۔اے خراب ہے جراثیم کے اندر طاقت نہیں ہے۔ انہوں دوپہر کے کھانے کے اندر اس پیاز کا استعمال لازمی کرنا ہے۔ آپ نے اس طرح نہیں کرنا کہ پیا ز کے ساتھ روٹی کھانی ہے۔ آپ نے یہ کام نہیں کرنا ہے۔ بلکہ آپ نے دوپہر کو جو بھی کھانا کھانا ہے۔ آپ نے اس کھانے کے ساتھ پیاز کو بطور سلاد استعمال کرنا ہے۔ اگر آپ سوگرام پیازکو روزانہ استعمال کریں گے۔ا نشاءاللہ! آپ کے جراثیم کے جتنے بھی مسائل ہیں۔ جراثیم کی کمزوری ہے۔ وہ کافی حدتک بہتر ہوجائے گی۔ اس کاسوفیصد جراثیم کا جو علاج ہوتا ہے۔ وہ تو دوائی سے ہوتا ہے۔ اس دوائی بھی بہت زیادہ آسانی سے دستیاب ہوتی ہے بہت زیادہ کم قیمت ہوتی ہے۔ جو لوگ دوائی کو افورصڈ نہیں کرسکتے۔ تو جو لوگ دوائی کو افورڈ نہیں کرسکتے ۔ وہ پیاز کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کے جراثیم کے جو تمام مسائل ہیں۔

وہ مکمل طور پر حل ہوجائیں گے۔ اور آپ کو کسی بھی طرح کا خرچہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس کے علاوہ ایک بات بتاتے چلیں کہ جو پیاز ہے وہ رات کے وقت استعمال نہیں کرنا ۔ اگرآپ نے پیاز کو رات کے وقت استعمال کیا تو فائدہ کی بجائے آپ کو نقصان ہوگا۔ آپ کو دل کی بیماریاں لگ سکتی ہیں۔ آپ کو معدے کا مسئلہ ہوسکتا ہے ۔ بدہضمی ہوسکتی ہے۔ صرف پیا ز جو ہے۔ آپ نے دوپہر کے کھانے میں استعمال کرنا ہے۔ شام کے وقت آپ نے پیاز کا استعمال نہیں کرنا۔ اور ایسے تمام افراد جو کہ کمزور ہیں۔ وہ پیاز کا استعمال کریں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں