دو نفل حاجت کے پڑھیں اور ایک بار سورہ یاسین پڑھیں

کائنات نیوز! انسان بہت جلد مایوس ہوجاتا ہے دنیاوی مسائل کا حل اللہ پاک نے اپنے کلام پاک میں دے رکھا ہے اللہ پاک نے قرآن اور نماز میں بے شمار فوائد رکھے ہیں قرآن مجید پڑھنے سے برکت اور بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں فرمان نبوی ﷺ کہ بے شک کتاب اللہ میں ایک ایسی سورت ہے جس کو العزیز کہا گیا ہے اور قیامت کے دن اس کو یاد کرنے والے کو شریف کہاجائے گا

وہ سورت سورہ یاسین اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گی لہٰذا اس تحریر میں ہر جائز حاجت پوری ہونے کا مجرب قرآنی اور نبوی عمل بتایا جارہا ہے اس عمل کو مختلف طریقوں سے پڑھنے کے وظائف بزرگوں سے منقول ہیں لیکن اس تحریر میں ایک ایسا نسخہ بتایا جائے گا جس کی وجہ سے اللہ کے حکم سے تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی اس عمل کے ذریعے آپ تمام جائز حاجات کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے بہت جلد حاصل کرسکتے ہیں اس عمل کو جس بھی جائز مقصد جائز حاجت کے لئے پڑھا جائے وہ ضرور بضرور پوری ہوتی ہے اس کے علاوہ اس عمل کے پانچ اور بھی فائدے اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ضدی سے ضدی پرانی سے پرانی اور خطر ناک سے خطرناک بیماری سے بہت جلد شفاء عطافرمادیتے ہیں اس عمل سے ان بہنوں کی بھی شادی بہت جلد ہوجاتی ہے جو کہ عرصہ دراز سے رشتہ کی بندش کا شکار ہیں اور ان کی بے حد کوشش کے باوجود رشتہ اچھی جگہ طے نہیں پاتا جن بہنوں کے شوہر

ان سے محبت نہیں کرتے تو وہ بہنیں اگر یہ عمل کریں گی تو اللہ تعالیٰ کی ذات ان کے شوہر کے دل میں ان کے لئے بے حد محبت بھر دے گی اور ناہی یہ کبھی ختم ہوگی اور نہ ہی اس محبت کو کوئی ختم کرسکتے گا اور جو افراد کاروباری تنگدستی معاشی تنگدستی یا نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں اگر وہ بھی یہ عمل کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی ذات ان کو غیب سے رزق عطافرمادے گی اور ان کی سبھی پریشانیاں فور ی دور ہوجاتی ہین جو افراد دشمن سے پریشان ہیں یا خوف زدہ ہیں اگر وہ حضرات بھی یہ عمل کریں تو ان کے دشمن ان کی اولاد گھر کاروبار جان و مال دولت کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے ۔یہ ایک فطری عمل ہے کہ ضرورت کے وقت دوسروں کی طرف نظر اٹھ ہی جایا کرتی ہے اور انسان ان سے اپنی حاجت پوری ہونے کی امید بھی لگالیتا ہے مگر بسا اوقات دیکھا گیا ہے اور اکثر لوگوں کا تجر بہ بھی ہوا ہے کہ دیگر اور اجنبی تو کجا ایسے وقت میں اپنے انتہائی قریبی دوست حتی کہ

خونی رشتہ دار بھی ایسے کڑے وقت میں منہ موڑ لیتے ہیں اور کوئی مدد و تعاون تو کیا کریں گے الٹا تذلیل سے بھی نہیں چوکتے لیکن ہم مسلمانوں کو اللہ جل شانہ نے ایک ایسی دولت اور یقینی سہارے سے نوازا ہے کہ جب کبھی بھی کیسی بھی کہیں بھی دنیا یا آخرت کی مالی ہو یا جسمانی غرض کوئی بھی ضرورت آن پڑے تو فورا اسے بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ہر ضرورت کو اپنی ہر حاجت کو اپنی ہر دعا کو بغیر کسی انسانی مدد اور دست سوال دراز کرنے کی ذلت اور رسوائی سے بچتے ہوئے باآسانی پورا کرسکتے ہیں۔عمل یہ ہے کہ سورہ یاسین کو روزانہ صبح اٹھتے ہیں پڑھا جائے اور ہر مبین کے بعد سورہ قریش پڑھی جائے اور اول و آخر درود شریف لازمی پڑھا جائے۔اور پھر اللہ پاک سے عاجز ی و انکساری سے دعا کر لیجئے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں