بے اولاد عورتیں حاملہ ہونے کے لیے یہ کا م کر یں

بے اولاد

کائنات نیوز ! بات کریں گے ایسی تمام عورتوں کے لیے جن کی شادی کو ایک یا دو سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے تو کیا ایسی کیا وجہ ہے کہ اس وجہ کو لے کر وہ ابھی ماں نہیں بن سکیں۔ وہ ایک کون سی چھوٹی سی بات پر عمل کر یں گے تو انشاء اللہ جو ان کے من کی مراد ہے وہ ان کو کچھ ہی دنو ںمیں مل جائے گی۔

جن لوگوں کی یا خاص طور پر جن خواتین کی شادی کو ایک یا دو سال گزر چکے ہیں مگر ان کے ہاں ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی ہے تو ان عورتوں سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ ان کو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میں یہاں چند ایک باتیں کہنا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ بہت ہی بڑی ذات ہے اتنی بڑی ذات ہے کہ ہم سو چ بھی نہیں سکتے کہ اللہ پاک کتنی بڑی ذات ہے اس نے ہمیں پیدا کیا ہے اور ایک پانی کے قطرے سے پیدا کیا پھر اس قطرے پر ہمارے شکل و صورت بنائی اور نو ماہ ماں کے پیٹ میں رکھا اور پیٹ میں رکھتے ہوئے بچے کی پرورش بھی کی تو میرا یہ تمام باتیں کہنے کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو اولاد کی نعمت سے نوازتی ہے اور کوئی ایسی ذات نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کا مقابلہ کر سکے

یا کسی بھی قسم کا دعوہٰ کر سکے کیو نکہ اللہ پاک نے ہی یہ سارا جہاں بنا یا ہے۔ اولاد کی نعمت کے لیے اللہ پاک سے دعا ئیں کر یں اور اس کے ساتھ ساتھ استغفار بھی کر یں اور یہاں میں ایک اور بات بھی کہنا چاہوں کہ ہر کام میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہو تی ہے ۔ اللہ اگر کسی کام میں دیر ی کر رہا ہوتا ہے تو اس میں اللہ پاک کی یقیناً کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اللہ پاک جلد ہی اولاد کی نعمت سے نواز دیتا ہے تو اس میں بھی اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی حکمت ضرور شامل ہوتی ہے بس ہمیں اس کے فیصلوں پرراضی رہنا چاہیے اور خوش رہنا چاہیے اور دوسروں کو بھی خوش رہنے کی تلقین کر نی چاہیے ۔ کیونکہ اللہ پاک ہی وہ ذات ہے جو ہر قسم کی خوشی اور ہر قسم کا رنج اور ہر قسم کی مصیبت عطا کرتا ہے ۔

کہ وہ اپنے بندے کو آزما سکے اور اسے بخش سکے۔ خیر اپنے موضوع کی طر ف آتے ہیں ۔ میں آپ کو بتاؤں گا کہ حاملہ ہونے کے لیے کون سا ٹائم سب سے بہترین ٹائم ہو تا ہے۔ یا آپ اپنا بچہ دانی کا منہ کیسے کھول سکتی ہیں میں یہاں عورتوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب بھی اپنے خاوند کے پاس جائیں قربت کرنے کے لیے تو اوولیشن ڈیز میں جائیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں