کیاناپاک حالت میں رات کو سوسکتےہیں؟

ناپاک

کائنات نیوز ! چار بہنیں ہیں شادی نہیں ہورہی ; ہمارے لئے بھابھی نے جادو کروائے ہوئے ہیں کیا کریں؟مولانا مکی سے سوال ،جواب:جادو سے رشتے بھی بند کئے جاتے ہیں اس کا علاج ہے کہ آپ چاروں بہنیں اکٹھے بیٹھ کر سورۃ البقرہ پڑھا کریں پانی پر بھی دم کریں اسی پانی سے غسل بھی کریں پانی پئیں بھی اور گھر میں بھی ڈالیں سات راتیں پڑھیں

اگر واقعی شیطانی اثر ہے تو ختم ہوجائے گا باقی کبھی حالات بھی ایسے ہوتے ہیں کہ رشتہ نہیں آتا ماں با پ سے غفلت ہوجاتی ہے لڑکیوں کی عمر زیادہ ہوجاتی ہے پھر رشتے نہیں آتے اسی لئے سورۃ الرحمٰن جن جن لڑکیوں کا یا لڑکوں کا رشتہ نہیں ہوتا اول آخر گیارہ بار درود شریف جو نماز میں پڑھتے ہیں پڑھ ; کر پھر تین دفعہ سورۃ الرحمن پھر گیارہ دفعہ درود پاک پھر اللہ سے گڑگڑا کر دعامانگیں انشاء اللہ زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن میں رشتے ہوجاتے ہیں۔ انسان نے ایک گناہ کیا توبہ کرنا چاہتا ہے تو کوئی مشکل نہیں ہے ویسے تو بہتر ہوتا ہے کہ دو رکعت توبہ کی نیت سے پڑھ کر پھر توبہ کرے ورنہ اگر نہ بھی پڑھو تو استغفراللہ الذی لاالہ الا ھوالحی القیومواتوب الیہ یا صرف استغفراللہ استغفراللہ کا ور کرلو اور توبہ کا معنی یہ ہوتا ہے

کہ گناہ چھوڑ دو اور آئیندہ نہ کرنے کا پختہ عہد کرو اور جو ہوا ہے اس پر شرمندگی اور ندامت بھی ہو کہ ہائے میں نے کیاکیا۔اگر کسی آدمی نے رات میں اپنی بیوی سے ملاقات کی کتنی دیر بعد غسل کرے ؟اچھا ہے جتنا جلدی کر لے لیکن اگر مباشرت کے بعد لیٹ گیا سو گیا صبح کی نماز پر غسل کیا وہ بھی جائز ہے ۔ کوئی منع نہیں ورنہ افضل یہی ہوتا ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو غسل کر لے تا کہ ناپاک حالت میں نہ سو ئے انسان ہے موت آجائے اچھا اگر غسل نہیں کرسکتا چلو وضو کر لے ۔حضور نام آئے انگوٹھے چومنے چاہئیں یا نہیں؟ انگوٹھوں سے نکلا ۔نام حضور ﷺ کا زبان سے نکلا ہے یا انگوٹھوں ک اگر تو تمہارے انگوٹھے سے حضور کا نام نکلتا ہے پھر تو ضرور چومو نام نکلے منہ سے اور چومو انگوٹھے کو یہ تو کوئی بات نہ ہوئی

اپنی رائے کا اظہار کریں