حضور پاکﷺنے ایک صحابی کو راتوں رات امیر ہونے کا وظیفہ بتایا،زندگی میں ایک بار عمل لازمی کریں

وظیفہ

کائنات نیوز! آج جوآپ کوعمل بتایا جا رہا ہے یہ نہایت ازمودہ عمل ہے اس عمل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ حدیث شریف سے ثابت ہے نبی کریم ﷺ نے بھی یہ عمل کرنے کو دیا تھا۔ نبی کریم ﷺ دو جہانوں کے سردار آقائے دو عالم کی ہربات حق ہے اورسچ ہے۔حدیث شریف کام مفہوم یہ ہے کہ ایک شخص حضورﷺ کی خدمت میں اپنے فقراورفاقے کا شکواہ لے کرآیا

آپﷺ نے ایسے یہ عمل فرمایا کچھ عرصے کے بعد آیا توعرض کی اب تو میرے پروسی بھی میرے حال سے استفادہ کرتے ہیں اللہ تعالی نے اتنا عطاء کیا ہے کہ میں تقسیم کرتا ہوں ناظرین اس عمل کی خوبی یہ ہے کہ اللہ پاک اتنا مال و دولت عطاکرتے ہیں کہ عمل کرنے والا خود بھی مال و دولت سے فائدہ حاصل کرتا ہے اور لوگو کو بھی دیتا ہے یعنی کہ اللہ پاک اس عمل کو کرنے والے کواتنی دولت دے دیتا ہے کہ وہ دوسروں کو تقسیم بھی کرے تو پھر بھی کوئی فرق نہیں ہے پڑتا بلکہ کے دوسروں کی مدد کرنے سے تو اللہ پاک دولت میں اوربھی برکت فرما دیتا ہے۔ ناظرین آپ بھی اس عمل سے فائدہ اٹھائیں اب تک کڑورں افراد اس عمل سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اس عمل پر یقین کریں اتنا ہی بہت ہے کہ

یہ عمل حدیث شریف سے ثابت ہے ناظرین کاروبارمیں برکت کے لئے گھر میں برکت کے لئے امیر ہونے کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے۔ اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے تو ثواب کے ساتھ ساتھ مال و دولت اوربرکت بھی بہت زیادہ ہوگی۔ یہ عمل کیا ہے آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی گھر میں داخل ہو چاہے دن میں جتنی بار بھی آنا جانا ہو ایک بار درودشریف ایک بار بسم الله الرحمن الرحيم اور ایک بارسوۃ اخلاص پڑھ کرگھر میں داخل ہوں تو گھر والوں کو سلام کریں اسلام علیکم چاہے گھر میں کوئی فرد نہ ہولیکن سلام ضرورکریں یہ عمل مستقل کریں اورگھر کا ہرفرد کرے اگر عمل تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورۃ اخلاص 3 بار پڑھیں۔ یہ ایسا عمل ہے جوغریب کو امیر بنا دیتا ہے

جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو وہ بھی لوکھوں کا مالک بن جاتا ہے۔ ناظرین درودشریف ایسا عمل ہے جو اللہ تعالی اورفرشتے بھی نبی اکرمﷺ پر بھیجتے ہیں۔ درود شریف کے حوالے سے حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھے گا اللہ پاک اس پر دس رحمتیں فرمائے گا اور اس کی دس خطائیں معاف کی جائیں گی اور اس کے دس درجے بلند کئے جائیں گے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جس نے دس بار صبح اور دس بار شام کے وقت مجھ پردرودشریف بھیجا ایسے قیامت والے دن میری شفاء نصیب ہوگی ناظرین درود شریف کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اور اگر ہم بسم اللہ کی فضیلت کے بارے میں تھورا سا جان لیں تو ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ

اس عمل میں اتنی طاقت کیوں ہے اللہ تعالی نے بعض چھوٹی چیزوں میں بری برکت عطا کی ہوئی ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بھی اس میں شامل ہے اس آیت کے زریعے اللہ تعالی کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے اس چھوٹی سی آیت میں اس قدر طاقت ہے کہ کوئی عام مسلمان اس کا تصور بھی نہیں ہے کرسکتا ہمارے پاس بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نی قوت طاقت ہونے کے باوجود اگر ہم مایوس ہوتے ہیں تو یہ بہت افسوس کی بات ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے برے فضائل ہیں رسولﷺ نے فرمایا کہ مجھ پر ایک ایسی آیت اتری ہے کہ کسی نبی پر سوائے حضرت سلمان کے ایسی آیت نہیں اتری یہ آیت بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہے حضرت جابررضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری بادل مشرق کی طرف چھٹ گئے

ہوائیں ساکن ہوگئیں اور پانی ٹھہر گیا شیاطین پرآسمان سے شولے گرائے گئے اللہ تعالی نے اپنی عزت اورجلال کی قسم کھا کر فرمایا جس چیزپرمیرا یہ نام لیاجائےگا اس پرظروربرکت ہوگی۔ ناظرین بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی اتنی برکت اور فضیلت ہے جس کا ہم سب مسلمانوں کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ سورۃ اخلاص کے بارے میں اگر میں آپ کو بتاتا چلوں تو اس کے بارے آپ جو حدیث سنیں گے تو آپ کا ایمان اور تازہ ہو جائے گا۔ ایک روایت میں ہے حضورﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا کہ کیا تمہارا ایک آدمی اس بات پرعاجز ہے کہ ایک رات میں ایک تہائی قرآن پڑھے صحابہ نے کہا یا رسول ﷺ ہم میں سے کون اتنی طاقت رکھتا ہے تو آپﷺ نے فرمایا

سورۃ اخلاص آخر تک ایک تہائی قرآن ہے سوۃ اخلاص کو ایک دفعہ پڑھنے کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ سلام کے حوالے سے گھر میں داخل ہوتے ہی سلام کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے حضورپاکﷺ کا ارشاد ہے جب تم اپنے گھروں میں جائو تو گھر والوں کوسلام کرو اس لئے کہ اگر تم سلام کردیتے ہو توشیطان تمہارے گھرمیں داخل نہیں ہے ہوتا تو ناظرین جس گھرمیں شیطان نہ ہووہاں پرتوخیروبرکت خود بخود آئےگی خیرو برکت کا وہاں پربسیرا ہوجائے گا شیاطین چلے جائیں گے اللہ کی رحمت ہی رحمت ہوگی اورجہاں اللہ کی رحمت ہو وہاں برکت ظرورہوتی ہے وہاں ہر چیز میں اللہ پاک اپنی رحمت عطاء کرتاہے۔ اگر آج کا عمل اچھا لگا ہو تولائک کریں اوراگرآپ چاہتے ہیں اس کادوسروں کو بھی فائدہ ہوتوزیادہ سے زیادہ شیئرکریں

اپنی رائے کا اظہار کریں