حضورنبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا:آدمی کے گھٹیا ہونے کیلئےیہی کافی ہے،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

گھٹیا

کائنات نیوز! جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں بے تحاشا آنسوں آجائیں تو اللہ سے چپکے چپکے باتیں کرلیا کریں وہ سب کچھ جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے ۔یقین جانو اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ گھٹیاانسان کی نشانی نبی کریم ﷺ وسلم کا ارشاد ہے آدمی کے گھٹیا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر اور کمتر سمجھے۔قرآن کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ

یہ بے ضمیر لوگوں سے پردہ کرلیتی ہیں۔ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے۔ہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں یہ ہے۔ محبت۔وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالیٰ ان کو ایسی منزلیں عطا فرماتے ہیں کہ جن کا انکو گمان بھی نہیں ہوتا اس لئے ہمیشہ خوش رہا کریں۔دنیا کا سب سے مشکل کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ اتنے سچے اور مخلص ہیں۔رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے اگر سختی سے پکڑو گے تو مرجائے گا نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جائے گا لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا۔ اس دینا میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں اچھے اور برے لیکن

بعض لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور ان برے اور بد ذہن لوگوں کو شیطان نما انسان کہا جاسکتا ہے۔ کیونکہ ان کی سوچ شیطانی ہوتی ہے اسی وجہ سے عام انسانوں کو ان سے بہت نقصان پہنچتا ہے آج ہم آپ کو شیطانی لوگوں کی سات نشانیاں بتائیں گے۔شیطانی سوچ کے مالک لوگ صرف اپنی خوشی سے مطلب ہوتا ہے وہ اپنی خوشی کے لئے دوسروں کی خوشیاں برباد کرنے میں کوئی گناہ نہیں سمجھتے حرف عام میں ان کا یہ کہنا ہوتا ہے میرا کام ہو جائے باقی سب بھاڑ میں جائیں۔ جس طرح یہ لوگ دوسروں کو ناخوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوسروں کی خوشی اور کامیابی کو دیکھ کر ان کو شدید جلن اور ان سے گلٹی کا احساس ہوتا ہے آسان الفاظ میں یہ لوگ دوسرے لوگوں کی کامیابی کو اپنی ناکامی سمجھتے ہیں۔

ایسے لوگ آپ کے دماغ اور سوچ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ آپ کی سیدھی سادی سوچ کو غلط راستے پر ڈال دیا اور آپ کو ناکام اور برباد ہوتے دیکھ کر خوش ہو۔ان لوگوں کو عام انسانوں سے محبت نہیں ہوتی بلکہ نفرت ہوتی ہے یہ جب بھی کسی سے ملتے ہیں تو ہمیشہ آڑے لہجے میں بات کرتے ہیں اور لڑائی اور بدمعاشی کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جب آپ کسی شیطانی دماغ کے انسان سے مل رہے ہوتے ہیں تو آپ کی چھٹی حس آپ کو بیدار کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ اس شخص کے ارادے بڑے خطرناک ہیں۔ جب بھی آپ کو ایسا محسوس ہو تو اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیا ر کرلے۔ایسے لوگوں کو جب بھی کوئی نقصان ہوتا ہے تو

وہ اسے برداشت نہیں کر پاتے اور آپے سے باہر ہوکر دوسروں پر اپنے نقصان کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں ان کا کمینہ اور شیطان ذہن یہ کہتا ہے ہے کہ تمہارا نقصان تمہاری وجہ سے نہیں بلکہ دوسروں کی وجہ سے ہوا ہے۔ شیطانی لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہوتی ہے کہ ان کی کوئی ایک شخصیت نہیں ہوتی یعنی منافقت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اپنے فائدے کے لئے یہ کچھ بھی بننے کو تیار ہوتے ہیں ان کے اصل روح کو پہچاننا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں