رات کو یہ پانی پی کر سو جا ئیں صبح اٹھتے ہی پیٹ اندر ہپس کی چربی غائب

رات کو یہ پانی پی

 کائنات نیوز! آج میں موٹاپے کو کم کرنے کے حوالے سے پیٹ کو کم کرنے کے حوالے سے وزن کو کم کرنے کے حوالے سے ایک چھوٹا سا گھریلو ٹوٹکہ لے کر حاضر ہوا ہوں اور میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ صرف تین دن یہ پانی بنا کر پی لیں تو انشاء اللہ آپ کا باہر کی طرف نکلا ہوا پیٹ اندر چلا جا ئے گا آپ کے پیٹ کی چربی غائب ہو جا ئے گی

جتنا بھی موٹا پا ہو گا انشاء اللہ آپ کا موٹاپا تین دن کے اندر اتنا کم ہو جا ئے گا اس پانی کو کبھی بھی نہیں چھوڑیں گے جو میں آج آپ کو بتانے جا رہا ہوں سب سے پہلے آپ لوگ نوٹ فر ما لیں کہ اس کو بنانے کے لیے تین چیزیں چاہییں ہو ں گی پہلے نمبر پر آپ لوگوں کو چاہیے زیرہ۔دوسرے نمبر پر آپ لوگوں کو چاہیے ہنی یعنی شہد چاہیے اور اس کے بعد تیسرے نمبر پر آپ کو چاہیے لیمن۔ اب آپ لوگوں نے کر نا کیا ہے کہ ایک چھوٹے سے برتن میں ایک گلاس پانی کا لے کر اس میں آپ لوگوں نے آدھا چمچ زیرے کا ڈال دینا ہے آدھا چمچ زیرے کا ڈال کر اس کو چولہے پر رکھ دیں اور دس سے پندرہ منٹ تک اس کو ابال لیں اتنا ابال لیں کہ آدھا گلاس پانی کا رہ جا ئے تو اسے اچھی طرح چھان کر ایک گلاس میں نکال لیں آپ دیکھیں گے جو ایک گلاس ہم نے ابالا تھا دس سے پندرہ منٹ آدھا گلاس رہ گیا ہے اب آپ لوگوں نے کیا کر نا ہے کہ اس پانی میں ایک چمچ شہد کا مکس کر لیں کیونکہ شہد میں اللہ پاک نے شفاء رکھی ہے

جو کہ ہر طرح کی بیماریوں سے آپ کو نجات عطا فر ما دیتا ہے شہد بہت ہی اہم چیز ہے اس کا استعمال ضرور کیا کر یں شہد ڈالنے کے بعد اب آپ نے تین سے چار قطرے لیمن کے ڈال دینے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ آدھا چمچ لیمن کا ڈال دینا ہے اور اچھے سے اس پانی کو مکس کر یہ آدھا گلاس پانی کا پی لینا ہے اگر آپ لوگ ڈاکٹروں کو بہت پیسے دے کر تھک چکے ہیں بہت سی دوائیاں استعمال کر تے ہیں ورزش کر کر کے تھک چکے ہیں۔ نسخہ جات استعمال کر تے ہیں لیکن کو ئی بھی آپ کو فرق نہیں پڑا تو بس ایک بار میرے کہنے پر یہ چھوٹی سا گھر یلو ٹوٹکہ تین سے چار دن استعمال کر کے دیکھ لیں آپ کا پیٹ اتنا اندر چلا جا ئے گا کہ گھر والوں میں سے کسی کو بھی یقین نہیں آ ئے گا کہ آپ نے موٹاپے پر اتنی جلدی قابو پا لیا آپ دیکھیں گے کہ آپ کے دوست رشتہ دار گلی محلے والے سب آپ کو پو چھیں گے کہ آپ کیا ایسا کر تے ہیں کہ دن بدن آپ کا پیٹ ہی کم ہو تا جا رہا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں