ڈسپرین کی گولی کے استعمال سے 10 منٹ میں رنگ دودھ جیسا ڈسپرین کی گولی کافیشل صرف 10 منٹ میں چہرہ صاف

فیشل

کائنات نیوز ! ڈسپرین کا فیشل بنانا سکھائیں گے۔ جس سے آپ کا چہرہ دودھ جیسا گورا ہوجائے گا۔ یعنی دوسرے الفاظ میں یہ بتا نا چاہتے ہیں کہ آپ کس طرح سے ڈسپرین کے استعمال سے اپنی رنگت کوبہت زیادہ نکھار سکتے ہیں۔ ڈسپرین میں ایسٹیک میڈیسن ہے۔ لیکن یہ آپ کے حسن کو چارچاند کر سکتی ہے۔ اگر آپ اس کو صیحح طریقے سے استعمال کرتے ہیں ۔

تو اس سے آپ کا حسن بہت زیادہ نکھر جاتا ہے۔ آپ کی رنگت بہت زیادہ نکھر جاتی ہے۔ اس کے اندر سیلن سائینٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ آپ کی جلد کے لیے بہت اچھی ہے۔ سیلن سائینٹک وہ مختلف طرح کے فیس ماسک میں بھی پایا جا تا ہے۔ اور آپ کی صحت کےلیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ ڈسپرین کا فیسل ماسک استعمال کرتے ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کی جلد چمک دار ہوتی ہے۔ بلکہ ایکنی اور جو دانوں کے نشان ہیں۔ وہ بھی ختم ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ کو ایکنی ہے تو آپ اس فیسل ماسک کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کی ایکنی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کی ایکنی ختم ہوچکی ہے اور محض دانوں کے نشان رہ گئے ہیں۔ تو بھی آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے دانوں کے نشان بھی ختم ہوجائیں گے۔ اس کا جو سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کی جلد کو سموتھ اور سوفٹ ہوجائے گی۔

اس کا ایک بہت بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ بہت کم قیمت میں تیار ہوجاتاہے۔ یعنی اس کےلیے آپ کو بہت زیادہ مہنگی چیز کی ضرورت نہیں پڑتی۔ بہت کم پیسوں میں یہ فیسل ماسک تیار ہوجاتاہے۔ اور مہنگے فیسل ماسک کی نسبت آپ کو بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ زیادہ آپ کی رنگت کو نکھارتا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو اجزء چاہیے وہ کچھ یوں ہیں۔ کہ ڈسپرین کی چھ سے سات گولیاں، پانی آدھا کپ چھوٹا(یعنی ایک آدھا کپ لیں اور اس میں پانی بھر لیں) اور ایک چمچ شہد لےلیں۔ اب ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کو بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔ کہ ڈسپرین کو پانی میں ڈال کر اس کوخود سے مکس ہونے دیں۔ اگر ٹھیک سے مکس نہیں ہوتی تو آپ اسکو ہاتھ سے بھی مکس کر سکتےہیں۔ جب حل ہوجائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال لیں۔ اس کا پیسٹ تیا ر ہوجائے گا۔ یہ جو پیسٹ ہے اگر گاڑھا ہوجائے تو اس کے اندر پانی ڈال سکتے ہیں۔ اگر یہ پیسٹ گاڑھا نہ ہو اور بہت زیادہ پتلا ہوجائے ،

اور آپ کو لگے کے یہ پیسٹ نہیں بن رہاتو اس میں ڈسپرین کی گولی کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ڈسپرین کی گولیوں کی تعداد آٹھ ہے اس سے زیادہ نہیں ڈال سکتے ۔ اگر آپ کی جلد ڈرائی ہے تو آپ کو زیتون کا تیل شامل کرنا چاہیے۔ عام ماسک کی طرح اس کو لگا سکتے ہیں۔ اس کواپنے چہرے ، گردن اور ہاتھوں پر لگائیں۔ اس کو دس منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد ا س کو تازہ پانی سے دھو لیں۔ یہ ماسک مرد اور عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔ دونوں کی رنگت اس ماسک سے کھل جائے گی۔ ہفتے میں تین بار اس ماسک لگائیں تو اس سے آپ کی جلد نکھرجائے گی۔ اس ماسک کو لگانے سے پہلے الرجی ٹیسٹ لازمی کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں