ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑجائے تو کام کریں اللہ کا یہ نام ایک سو تیتیس بار پڑھ لو

ارجنٹ پیسوں

کائنات نیوز! وظائف جو عمل ہے وہ ہے ارجنٹ رقم کی ضرورت پڑجانے کی صورت میں۔ ایسے حالات انسان پرآجاتے ہیں کہ انسان کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑجاتی ہے۔ اسی دوران نہ اس کا اپنا ساتھی یادوست ساتھ دیتا ہے نہ بھائی کام آتا ہےاور پیسوں کے معاملات میں آپ کو پتہ ہے کہ یار مجھے خود ضرورت ہے۔ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ اگر آپ کسی دوست یہ پوچھیں کہ بھائی آپ کے پاس زمین کتنی ہے۔

آپ کی جائیدا د کتنی ہے؟ وہ آپ کو بتا دے گا۔ آپ کےگھر کتنے ہیں؟ بتادے گا۔ بچے کتنے ہیں ؟ وہ بھی بتا دے گا۔ حتی ٰ کہ بیویوں کے بارے میں پوچھیں تو تمہاری بیویاں کتنی ہیں؟ تو سچ بتائے ایک یا دو ہے جو بھی ہے بتائے گا۔ لیکن جب آپ پیسے پوچھیں گے تو کہے گا میرے پاس پیسے ہے ہی نہیں۔ ارجنٹ پیسے ضرورت پڑجانے کی صورت میں آپ یہ عمل کرسکتے ہیں۔ جو عمل آپ کو بتار ہے ہیں۔ اس پر عمل کریں۔ یقین کامل کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ اللہ تعالیٰ پر کامل ایمان یقین رکھ کر یہ عمل کریں۔ انشاءاللہ ! آپ کی دعا قبو ل ہوگی۔ آپ کے اس عمل کے برکت سے اللہ تعالیٰ وہ آپ کی حاجت جو ارجنٹ رقم کی ضرورت ہے ۔ کسی بھی چیز کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ غیب سے کسی نہ کسی طریقے سے وہ آپ کا انتظام کروادے گا۔ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں۔ عمل کچھ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے پڑھنا درود شریف پڑھنا ہے ۔ درود پاک ایک سو تیتیس مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ کوئی بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں۔

جو آپ کو آتا ہو۔ اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے دو نا م ہیں۔ ” الملک ، القدوس” یہ اللہ تعالیٰ کے نام ایک سو تیتیس مرتبہ پڑھیں۔ پھر اس کے بعد ایک سو تیتیس مرتبہ پھر درود پاک پڑھیں۔ پھر اپنے مقصد کی اللہ تعالیٰ کے حضور گڑ گڑا کر دعامانگیں ۔ اللہ تعالیٰ سے فریاد کریں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ اس عمل کی بدولت آپ کی یہ حاجت پوری فرمائےگا۔ یہ بہت ہی آسان اور آزمودہ مجرب عمل ہے۔ کافی لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھا یا ہے جو آپ کی نظر کردیا ہے ۔ امید ہے کہ آپ اس پر عمل ضرور کریں گے۔ آپ کو دولت کی فروانی

اپنی رائے کا اظہار کریں