پانچ منٹ کا استخارہ کروں دولت کے ڈھیر لگا دو ہر کام کے فائدے نقصان کے بارے میں پہلے پتہ لگوانا تسبیح سے استخارہ نہایت ہی آسان

پانچ منٹ کا استخارہ

کائنات نیوز! ہر حاجت کے لیے تسبیح والا استخارہ ، کاروبار کے لیے وظیفہ کوئی بھی مسئلہ ہے جہاں شادی کر رہے ہیں وہ گھر آپ کے لیے ٹھیک ہے یا نہیں ، کسی کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں۔ تو وہ آپ کے حق میں بہتر ہے یا نہیں تو یہ جاننے کے لیے استخارہ کریں اصل طریقہ یہ ہے کہ سنت کے مطابق استخارہ کریں لیکن اگر وقت نہیں ہے

تو تسبیح والا استخارہ کر لیں ۔ یہ استخارہ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد کرنا ہے جس نماز کے بعد استخارہ کرنا ہے وہ نماز ایسی جگہ پڑھیں جہاں تنہائی میسر ہو ۔ کسی بھی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ ردورابراہیمی پڑھیں پھر 100 بار سورۃ اخلاص پڑھیں۔ اس کے بعد گیارہ بار درود پاک پڑھیں اس کے بعد تسبیح پکڑ کر اس پر پھونک مارنی ہے ہر دانے پر پھونک مارنی ہے۔ اس کے بعد تسیح پکڑ کر اس کے درمیان سے کچھ دانے پہلے سے پڑھنا شروع کریں پہلے دانے پر بسم اللہ پڑھنا ہے اگلے دانے پر خیرہ پھر وشرہ پڑھنا ہے اسی ترتیب سے یہ تین لفظ پڑھتے جانا ہے آخری دانہ سوال کا جواب دے گا اگر بسم اللہ آخری دانہ آگیا ہے۔ تو یہ کام آپ کے لیے فائدہ مند ہے اگر خیرہ آتا ہے تو یہ کام بہت بہتر ہے اور اگر وشرہ آتا ہے تو پھر ہٹ جائیں ۔ یہ کام آپ کے لیے بہتر نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں