”زانی لڑکی کی 5 نشانی“

زانی لڑکی

کائنات نیوز! آپ ﷺ نے مسلمانوں کو یہ بات سمجھائی ۔لوگوں میں نے اس سے بڑھ فتنہ کوئی نہیں چھوڑا جو کہ عورتوں کا فتنہ ہے اسی لیے اس فتنے سے بچ کر رہنا۔اور یہ فتنا اختلاف کی وجہ سے ہی ہوسکتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔یہ دنیا انسان کو بہت بھاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمہیں دیکھ رہا کہ تم کیسی زندگی گزارتے ہو۔ عورتوں کے فتنے سے بچ جانا اور دنیا میں دھت نہ ہوجانا۔

عورتوں کا فتنہ سب سے پہلے بنی اسرائیل میں آیا۔ ایک جسم فروش تھے۔اور ایک اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے پابند نہیں بناتے ہیں رسول اللہﷺ فرماتے ہیں ۔بنی اسرائیل کی حالت یہ تھی جس کو آج مسلمان بھی اختیار کرتے وقت ڈرتی نہیں جس کا قد تو چھوٹا تھا ۔لیکن وہ دو لمبے قد والی عورتوں کے درمیان چلا کرتی تھی ۔اس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں تھا۔ بلکہ اپنے آپ کو پیش کرنا تھا ۔ اس نے ان دو عورتوں کے برابر ہونے کیلئے لکڑی کی جوتی بنوائی اس کے برابر ہونے کیلئے ایڑیاں بنوائیں ۔ ایک سونے کی انگوٹھی لی اس میں مٹی کو لیپ کیا ۔اور اس میں قسطوری ڈالی ۔ ایک وقت تھا ان دو عورتوں کی تو شان تھے ۔ان لوگوں کے ہاں جو اللہ تعالیٰ کے ہاں نافرمان تھے ۔ اسکو کوئی جانتا نہیں تھا جب اس نے وہ لمبی ایڑی والی جوتی لے کر ان کے برابر اپنا قد کرلیا تو جب بزاروں سے گزرتی اپنی انگوٹھی کو بھی حرکت دیتی تاکہ خوشبو پہنچے لوگوں کو اور اس قد بھی اونچا ہوچکا تھا۔

بنی اسرائیل نے اس کا نام فتنہ رکھ دیا ہے ۔آج کی عورتیں بھی اس اختلاف سے بچتی نہیں ۔اور ایڑیاں پہننے میں آڑ محسوس نہیں کرتی ۔ ڈیزائن سمجھتی ہیں اور خوشبو لگا کر بازاروں میں نکلنا کچھ نہیں سمجھتی ۔ جبکہ آپﷺ نے فرمایا جو عورت خوشبو لگاتی ہے ۔کسی قوم کے پاس سے گزرتی ہے اور قو م کو اسکی خوشبو پہنچ جاتی ہے تو یہ بدکار عورت کی نشانی ہے ۔ شکریہ

اپنی رائے کا اظہار کریں