کمال وظیفہ! شوہر نے طلاق کا نوٹس واپس لے لیا

طلاق کا نوٹس

کائنات نیوز! میرے شوہر بیرون ملک ہوتے ہیں‘ سال پہلےواپس آئے۔ میری ان سے شدید لڑائی ہوئی۔میں غصہ میں گھر سے اپنی امی کے گھر آگئی۔ میرے گھر سے نکلنےکے چھٹے دن میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی۔ اور مجھے طلاق کا نوٹس بھیج دیا۔ میں بہت روئی‘ ہمسائی نے سورۂ مزمل زیادہ سے زیادہ پڑھنے کو کہا۔ میں نےپڑھنا شروع کردی۔ چند دن بعد ہی میرے شوہر نے نوٹس واپس لے لیا۔

اور صلح کیلئے کوشش شروع کردی۔ ہر وظیفہ کے لئے نماز کی پابندی لازمی ہے۔اور ہر وقت باوضو رہیں اور اللہ کی حمد و ثنا کرتے رہیں۔اور پورے یقین و اعتماد کے ساتھ وظیفہ کریں ۔اللہ کے حکم سے ہر پریشانی ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھیں۔اور پوری ایمانداری کے ساتھ وظیفہ کریں اور جو جائز حاجت ہو اسے دل میں سوچ کر دعا کریں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں