اگر سردی میں یہ لوشن بنا کہ رکھ لیں تو آپ سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں ہوگا۔

سردی میں یہ لوشن

کائنات نیوز! اس تحریر میں وائٹننگ لوشن بنانے کا طریقہ شیئر کیاجارہا ہے۔ جسے آپ آسانی سے گھر میں بناسکتے ہیں اور اپنے چہرے کو چمکاسکتے ہو یہ لوشن بہت ہی آسان ہے اور اس کا اتنا اچھا رزلٹ ہے کہ بہت ہی جلدی فائدہ ہوتا ہے یہ لوشن آپ کی سکن کو ٹیننگ کو دور کرے گا آپ کی سکن کی ڈارکنیس کو اور ڈلنیس کو ختم کر کے آپ کی سکن کو بہت زیادہ گورا اور چمکدار بنائے گا۔

اس لوشن کو بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک چمچ کوکمبر جیل کسی باؤل میں ڈال لیجئے۔ پھر اس میں ایک چمچ کوئی سابھی موسچرائزر شامل کیجئے اس کے بعد صندل آئل کے تین سے چارقطرے شامل کیجئے۔یہ آپ کو پنسار کی شاپ سے مل جائے گا۔پھر اس میں ایک چمچ لیموں کا رس شامل کیجئے۔اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے۔یہ لوشن سچ میں ہی آپ کی سکن کو بہت زیادہ گورا بنادے گا چمکدار بنادے گا آپ کے چہرے پر دھوپ کی وجہ سے ٹیننگ ہوجاتی ہے وہ بھی ختم کر دے گاآپ کی رنگت کو بہت زیادہ گورا بنادے گا ۔ لوشن تیار ہے۔اس لوشن کو رات کو تھوڑ سالیجئے اور اپنی سکن پر اپلائی کیجئے اور اچھی طرح مساج کیجئے۔صبح اٹھ کر اپنی جلد کو کسی سوپ سے اچھی طرح دھو لیجئے۔اس کے استعمال سے آپ کی رنگت بہت زیادہ گوری ہونا شروع ہوجائے گی ۔اسے پورے جسم پر استعمال کیاجاسکتا ہے یہ آپ کی جلد کو بہت زیادہ گورا اور چمکدار بنادے گا۔

اس کو ہفتے میں 3 سے 4 مرتبہ ضرور استعمال کیجئے۔سردیوں میں اس لوشن کو لازمی استعمال کیجئے اس کے استعمال کے بعد آپ کو تمام لوشن بھول جائیں گے۔شکریہ

اپنی رائے کا اظہار کریں