سر درد سے ہمیشہ کےلیے چھٹکارہ رات سونے سے پہلے یہ مزے کی چیز کھائیں سر اور آنکھوں میں درد پٹھوں کا کھنچاؤ

سر درد

کائنات نیوز ! ہر وقت کے سر درد سے پریشان ہیں۔ اس کےلیے یہ ایک زبردست نسخہ آزمائیں۔ آنکھوں میں اگر درد ہوتا ہے تو وہ بھی ختم ہو جائےگا۔ اکثر خواتین کو سر کےپچھلے حصے میں اور ان کے پٹھے کھچ رہے ہوتے ہیں۔ انشاءاللہ اس کے استعمال سے ختم ہوجائےگی۔

اس نسخے کو بنا نے کا طریقہ یہ ہے کہ اس میں ایک صاف پین میں ایک چمچ دیسی گھی کا ڈال لیں۔ ہائی بلڈپریشر کے مریض آدھا چمچ دیسی گھی کا ڈالیں۔ بے فکر رہیں یہ نسخہ استعمال کرنے سے آپ کاوزن نہیں بڑھے گا۔ جب دیسی گھی پگھل جائے تو آپ نے لینی ہے جلیبیاں ۔ یہ آپ کی مرضی ہے کہ کتنی جلیبیاں کھا سکتے ہیں۔ ایک کھا سکتے ہیں یاآدھاپاؤ کھا سکتےہیں۔ جتنی بھی کھا سکتے ہیں اتنی ہی جلیبیاں اس دیسی گھی میں ڈال سکتے ہیں۔ یہاں میں ایک چھٹانک یعنی تین بڑی جلیبیاں ڈال لیتے ہیں۔ آج کل اکثر لوگوں کو شوگر کا مرض لاحق ہوتا ہے اس لیے وہ میٹھا کم استعمال کرتےہیں۔

پھر ایک چمچ کی مدد سےان جلیبیاں کو دیسی گھی میں اس طرح توڑ لیں۔اور اچھی طرح سے میش کر لیں۔ آنچ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔ دو سے تین منٹ تک یہ عمل کریں۔ ان کو اچھی طرح دیسی گھی میں بھونیں۔ اور پھرچولہا بند کردیں۔ اب ان کو دیسی گھی میں بھو ننے کے بعد ایک پلیٹ میں نکال لیں۔ اس کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے اس نسخے کو استعمال کرنا ہے۔ اور اس کو گرم گرم ہی کھانا ہے۔ اس کے بعد کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔ پھر سو جائیں۔ اگر آپ دن میں یہ نسخہ استعمال کرتے ہیں۔ توآدھے گھنٹے کےلیے بستر پر ضرور لیٹ جائیں۔ تین دن مسلسل یہ نسخہ استعمال کریں۔

شوگر کے مریض صرف ایک جلیبی استعمال کریں۔ اس کا رزلٹ آپ کو ضرور ملے گا۔یہ نسخہ آپ نے تازہ بنا کر استعمال کرنا ہے۔ اور کھانا ہے۔ اس کو بناکر رکھنا نہیں ہے۔ اس کو گرم گرم کھانا ہے۔ اگر کسی شخص کا دماغ کمزور ہو اور دل میں بھی گھبراہٹ ہوتی ہو اور دل زور زور سے اچھلتا ہو تو اس کےلیے ایک پاؤ خالص بادام کا تیل لےلیں۔ اول و آخر درود پاک اس کے بعد درمیان میں پینتالیس سو مرتبہ یہ اسم مبارک ” یا ھادی” کو پڑھ کر روغن بادام پر دم کردیں۔ اور رات کو سونے وقت نیم گرم دودھ ایک کپ لے کر اس میں آدھا چمچ روغن بادام ملا کر مریض کو پلا دیں۔

انشاءاللہ کچھ دن کے اندر مریض تندرستی اور صحت محسو س کرے گا۔ یہ عمل تین ماہ جاری رکھیں تاکہ مکمل فائد ہ ہو۔ جب روغن بادام ختم ہوجائے تو اور روغن باد ام لے کر اس پر عمل پڑھ کر دم کرلیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں