جب پیسوں کی اشد ضرورت ہوتو یہ عمل کرلیں انشاء اللہ زندگی تمام مشکلات حل ہوجائیں گی

زندگی تمام مشکلات

کائنات نیوز! جب پیسوں کی اشد ضرورت ہوتو یہ عمل کرلیں زندگی کی تمام مشکلات کےلیے مشکل کشا حاجت روا عمل غیبی مدد سے سات لاکھ روپے ملےہمارے والد ایک تاجر تھے ۔ دادا گاؤں میں رہتے تھے ہمارے والد نے شہر کر بغیر کسی سرمائے خالص اپنی محنت سے کاروبار جمایا۔ ہم پانچ بہن بھائی ، اور میں چوتھے نمبر پر ہوں۔ ہم بھائیوں نے آٹھویں یا میٹر ک تک تعلیم حاصل کی ۔ جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے گئے تو

والد صاحب ہمیں تجار ت سکھا کر ہمیں اپنے ساتھ کام پر لگاتے رہے۔ جس بھائی کی شادی ہوتی اس کےلیے دکان میں ایک کرسی مخصوص کر دی جاتی ۔اس طرح وہ والد کی دکان سے وابستہ بھی رہا اور اس کی علیحدہ کمائی کا بندوبست بھی ہوگیا ۔ ہمارے والد صاحب غصے کے تیز تھے انہوں نے ہمیں ہنر تو سکھایا ہمیں اپنے ساتھ کام پر بھی لگو ایا اور ساتھ میں یہ بھی جتاتے تھے کہ یہ سب میرا کاروبار جمایا ہوا ہے۔ میں جب بھی چاہوں تمہیں یہاں سے نکال سکتا ہوں۔والد کا یہ رویہ دیکھ کر میرے دو بڑے بھائیوں نے خاموشی سے کام کرتے ہوئے اپنی ا الگ الگ دکان بھی کر لی اور وہاں پر کاریگر کو بھی کام لگوا دیا۔ میری شادی کو بھی دو سال ہوگئے میرا بچہ چھ ماہ کا ہے۔ پچھلے ماہ والد صاحب نے ناراض ہوکر اپنے کام سے الگ کر لیا۔

وہ کہہ رہے ہیں میں اپنی الگ رہائش کا بندوبست کر لوگا۔ میرا تو تصوربھی نہیں تھا ،کہ میرے والد میرے ساتھ ایسا کریں گے۔بیوی اور دودھ پیتے بچے کے ساتھ بے رزگاری اور رہائش سے محروم کے صدمے نے مجھے توڑ کر رکھ دیا ۔اب سمجھ نہیں آتا تھا کہ کیا کروں؟ میرے میں خصوصیت یہ ہے کہ والد کی کسی بات سے اتفاق نہیں کرتا تھا۔ میرے بھائی نے مجھ سے کہا بھی تھا کہ اپنا الگ بندوبست رکھ لو۔لیکن میں اس کی بات ہنس کر ٹال دیتا ۔ کیونکہ مجھے اللہ پا ک نے اس عمل کی برکت سے الگ گھر بھی دے دیا اور میرے گھریلو مسائل بھی حل فرمادیے۔ یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد ایک ایک مرتبہ سورت العنکبو ت کی آیت نمبر ساٹھ ہے ۔ بس یہ ایک آیت اور مختصر سا عمل ہے۔یہ آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر اپنے حالات کی بہتری

کےلیے اللہ پاک کے حضور دعا بھی کرنی ہے۔ یہ عمل کم از کم چالیس روز تک جاری رکھیں۔ یقین رکھیں کہ اللہ پاک آپ کو بے سہار ا نہیں رہنے دے گا۔ آپ اس آیت کو زبانی یاد کرلیں۔ کیونکہ یہ ایک ایسی قرآنی آیت کا عمل ہے جس کو پڑھنے سے اللہ آپ کو بے سہارا نہیں رہنے دے گا۔ یہ بہت ہی مجرب ترین عمل ہے ۔ جو شخص انتہائی مفلسی اور غریبی کی حالت میں ہواور اس کےلیے دو وقت کی روٹی مشکل ہو اور اس بات کا خدشہ ہو کہ اس کی تنگ دستی اور افلاس ہمیشہ کےلیے ختم ہوجائے ۔ ایسے میں یہ ایک آیت کا عمل اختیا ر کرے ۔ انشاءاللہ اس ایک آیت عمل کی بدولت بہت جلد فقروفاقہ سے نجات حاصل کرکے آپ مال ودولت سے سرفراز ہوجائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں