سونے سے پہلے یہ تین چھوٹی سی سورتیں ایک بار پڑھ لیں انشاءاللہ دنیا کی ہر بیماری سے شفاء ملےگی

بیماری سے شفاء

کائنات نیوز! اگر کوئی شخص قرآنِ کریم کے فضائل کا احاطہ کر نا چاہے تو یہ ممکن ہی نہیں قرآن کے بارے میں فر ما یا گیا کہ یہ ہدایت ہے اوریہ مجسمِ شفاء ہے اللہ نے اس میں مو منوں کے لیے شفاء بھی رکھ دی ہے ظاہری بیماریوں کے لیے شفاء بخش بھی ہے آج ہم ان تین چھوٹی چھوٹی سورتوں کے بارے میں بتائیں گے جو نبی کریم روزانہ سونے سے پہلے پڑھ کر سوتے تھے کیونکہ

ان کےپڑھنے کی وجہ سے آپ ہر قسم کی بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں ان تین سورتوں سے آپ نہ صرف بیماریوں سے شفاء پا سکتے ہیں۔اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کئی فضیلتوں کے مالک ٹھہریں گے اللہ نے قرآنِ پاک میں فر ما یا اورہم نے اس قرآن کو نازل کیا جس کے اندر شفاء ہے اور وہ رحمت ہے تمام مومنوں کے لیے روایات میں آتا ہے کہ نبی کر یم ﷺ کئی مر تبہ سورۃ اخلاص سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر دم کیا کر تے تھے ان میں بیماریوں کےلیے شفاء ہے چاہے کوئی شوگر ہو یا کرونا ہو جو اس وقت انڈیا میں پھیلا ہوا ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس وبا سے سب کو محفوظ رکھے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے اس وظیفے کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں انشاء اللہ آپ کو اللہ تعالیٰ اس موذی وبا سے محفوظ رکھے گا

احتیاط کر نا ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی سنت ہے اس لیے احتیاط کا دامن مت چھوڑیں ۔میرے بڑے بھائی کو بھی کر ونا ہوا تھا دوائیوں سے زیادہ احتیاط کا فائدہ ہوا اور الحمد اللہ وہ ٹھیک ہیں اب آپ کو وظیفہ بتا تے ہیں ۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ ہر رات جب نبی کریم ﷺ آرام فرما تے تھے تو سورۃ اخلاص ، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہو تا اپنے جسم پر پھیرتے تھے پہلے سر اور چہر ہ پر ہاتھ پھیرتے بدن کے اگلا حصہ پر یہ عمل آپ تین دفعہ کر تے تھے۔اسی طرح آپ ﷺ صحابہ کرام ؓ یہ سورۃ پڑھنے کی تلقین فرما تے تھے کہ ایک رات بارش ہوئی اور سخت اندھیرا تھا ہم رسول اکرم ﷺ کو تلاش کرنے کے لیے نکلے

جب آپ ﷺ کو پا لیا تو آپ ﷺ نے فر ما یا کہ کہو میں نے عرض کیا کہ کیا کہوں؟ آپ ﷺ نےا رشاد فر ما یا سورۃ اخلاص پڑھو۔ جب صبح و شام ہو تین مر تبہ یہ پڑھنا تمہارے لیے ہر تکلیف سے امان ہو گا۔ اس لیے ظاہری بیماریوں کے علاج کے لیے قرآنِ پاک پڑھ کر دم کیا کر تے تھے اور پھر اللہ شفاء بھی دے دیا کر تا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں