اچھا انسان ایک زیرو کی طرح ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قدر نہیں ہوتی لیکن وہ جس کے ساتھ جڑ جاتا ہے اس کی قیمت دس گناہ بڑھادیتا ہے زیادمان بھی اچھا نہیں ہوتا ۔ بہت بار بغیر کسی خاص وجہ کے بھی لوگ آپ کو اپنی زندگی سے اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں ۔ ہم وہ بھول سکتے ہیں جو کسی نے کہا ہم وہ بھول سکتے جو کسی نے کیالیکن ہم وہ بھی نہیں بھولتے جو ہمیں محسوس کر وایاجاۓکاسب سے بڑار سک شادی ہے ، خوش قسمتی سے اچھالائف پارٹنر مل جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ قبر کی دیواروں تک انسان کمپرومائز ہی کر تار ہتا ہے
جب روح زخمی ہو پھر زمانہ چاہے جتنے بھی زہر بھرے نشتر چلالے مزید دکھ نہیں ہو تایک وقت ایسا آتا ہے جب لوگوں کی طرف سے دی جانے والی اذیت سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی کچھ چیزیں زندگی میں واقعی قسمت سے ملتی ہیں جن میں سے ایک محبت ہے زندگی میں بہت سے رشتے ہمارے اپنے ہوتے ہیں ۔ محبت کرتے ہیں ہمیں سر آنکھوں رکھتےپھر نجانے کیوں ہمیں ایسوں کی تلاش رہتی ہے جو ہمیں توڑتے ہیں جھکاتے ہیں ۔ پھر ٹھوکر مارتے ہیں ۔ ہر دن میں کچھ پل ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان بلکل کسی چھوٹے بچے کی طرح ہو جاتا ہے ۔ نازک معصوم بہت نازک اور بچے دماغ نہیں لگاتے ۔ آپ کی ہزارہا کوششوں کے باوجود بھی۔۔اگر کوئی شخص خوش نہیں ہوتا تو ایک کوشش کر کے اسے چھوڑ دیں ۔۔
مر دایسی عورت سے متاثر ہو کر صرف چند گھنٹوں میں بے انتہا محبت کرنے لگ جاتا ہے جو عورت خوبصورت اور خوش اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ نادان بھی ہو ۔ زندگی میں حسن محض چمڑی کار نگ نہیں حسن اس میں ہے کے آپ دوسروں کے لیے کس قدر مہربان سکون آور ہیں ۔ آپ کی روح کتنی پر نور ہے ۔ لحاظ مار جاتے ہیں ۔ انسان لحاظ میں اتنی باتیں اپنےاندر بھرتاجاتا ہے کہ آخر کارا یک خاموش آتش فشاں بن جاتا ہے جو یاتو خود کو کھا جاتا ہے پانچٹ کر کسی اور کو ! جب کسی کی بہت یاد آۓ اس سے بات کرنے کا دل کرے تو اسے سچے دل سے یاد کر واور اپنے رب سے اسکا ساتھ مانگو وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا ۔
Leave a Comment