اولاد نیک نمازی فرمانبردار ہوگی

نیک

اگر آپ کا بچہ بری عادات میں پڑچکا ہو، بری دوستوں کی وجہ سے بری عادات کا شکا ر چکا ہو۔ نشہ کرتاہو، چرس وغیر ہ پیتا ہو، شراب نوشی کا عادی ہوچکا ہو، اکثر و بیشتر ایسے لوگ کے ذریعے عادت بن چکی ہوتی ہے۔ یا تو گھر رات کے وقت آتے نہیں ۔ اگر آتے بھی ہیں گھر لوٹتے ہیںبہت دیر سے لوٹتے ہیں۔ اور معمولی طورپر گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوجاتے ہیں اور کھانا کھا کر سو جاتےہیں اور دو دو دن تک سوئے رہتے ہیں۔ ہماری بیٹیاں یونیورسٹیاں وغیرہ میں ہوتی ہیں

تو یہ لڑکیاں ہاسٹل میں رہائش رکھتی ہیں۔ وہاں ہر قسم کے طلباء ااور طالبات ہوتے ہیں ان میں نیک اور نیک صالح بھی ہوتے ہیں۔ ان میں برے اور برے خیالات کے بھی ہوتے ہیں۔ تو اس کےلیے ایک ایسا وظیفہ بتائیں۔ تو اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے ہماری بہنوں ، بیٹیوں اور بھائیوں کو بری محفلوں سے اور بری عادت سے اور برے اخلا ق سے محفوط رکھے۔ وہ نیک صالح ہوں۔ پانچ وقت کے نمازی ہوں۔اللہ اور اس کے رسول کریم ﷺ کی بات ماننے والے ہوں۔ اس کےلیے چارچیزیں ، چاہے آپ کی اولاد ہو، آپ کے بہن بھائی ہیں، آپ دوست احباب ہیں۔ تو اس کے لیے چارچیزیں ہیں۔ یہ وظیفہ آپ اپنے لیے اور کسی کے لیے بھی کرسکتےہیں۔ پہلے نمبر پر یہ بات یاد رکھیں کہ اولاد ایسے ہی بہن بھائی اللہ رب العزت کی طرف سے عظیم نعمت ، عظیم دولت اور عظیم سرمایہ ہوا کرتے ہیں۔ اس کی قدر ان لوگوں سے پوچھیں جن کی اولاد نہیں ہے۔ پہلا کام جوکرنا ہے وہ گھر کا ماحول نمازی بنانا ہے۔

دوسرے نمبر ایک عمل ااور وظیفہ ہے اللہ پاک کے چار اسماء ہیں۔ ان کو ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ اپنی اولاد کا تصور کرکے“یارحمن، یارحیم، یاحکم ، یاھادی” پڑھیں۔ اے اللہ! ہمارے بہن بھائیوں کو ہدایت عطافرما۔ ان کو صراط مستقیم پر چلا۔ ان کو نیک اور صالح بنا دے۔ ایسے دعا کرنی ہے۔ اب عشاء کی نماز کے بعددو رکعات نفل صلوۃ الحاجات کی نماز پڑھنی ہے اس نوافل کو اد ا کرنے کے بعد یہی اسماء الحسنیٰ کو اکتر مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور ساتھ میں ایک صاف گلاس میں پانی لے لیں۔ جب آپ اس عمل کا ورد پڑھ لیں ان کو اس پانی پر دم کردیں۔ آپ کا میاں ہے اس کو پلا دیں۔ اپنی اولاد کو پلادیں۔اور اولادوں کو یہ وظیفہ ایسے دیں کہ اگر آپ یہ پڑھا کریں۔ اور آپ صراط مستقیم پررہیں۔ ہدایت پر چلیں۔ آپ کوہدایت مل جائے اور نشہ چھوٹ جائے۔تو وہ کبھی بھی نہیں مانیں گے۔ آپ نے حکمت سے کام لینا ہے۔ آپ اس کو یہ چار اسماءالحسنیٰ سکھائیں۔ اس اسمائے الحسنیٰ کی برکت سے آ پ کا رشتہ بھی یہی کریں گے۔ آپ کواچھی ملازمت اور جاب ملے گی۔ اور اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے بدن کو بیماریوں سے محفوظ رہیں گےاور ہمیشہ کےلیے صحت مند رہیں گے

Leave a Comment