صرف 7 دن میں موٹاپے کا خاتمہ موٹے حضرات کیلئے زبردست نسخہ

موٹاپے

اللہ برکت دے آپ کے کھانوں میں آپ کے رزق میں آپ کے ذائقوں میں ۔اس تحریر میں وزن کرنے کا آزمودہ نسخہ شیئر کیاجارہا ہے اور انشاء اللہ تین دن میں آپ کا وزن کم ہونا شروع ہوجائے گا اور سات دن کے اندر اندر لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا وزن کم ہوگیا ہے ۔پہلی چیز میتھی دانہ لے لیجئے دو بڑے چمچ ۔یہ آپ کے فیٹ کو بہت جلدی برن کرتا ہے اور آپ کو بہت زیادہ سمارٹ کرتا ہے ۔اگلی چیز ہے زیرہ ۔زیرہ آپ کے معدے کے فنگشنز کو ریگولیٹ کرتا ہے اور آپ کے ہاضمے کے نظام کو اچھا کرتا ہے

ساتھ ہی ساتھ آپ کی باڈی میں کولیسٹرول کو کم کرتا ہے ۔ایک بڑا چمچ شامل کرلیجئے۔اگلی چیز ہے لاک دانہ ۔لاک دانہ آپ کے ویٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ باڈی میں اور بھی بہت سے فنگشنزکو ریگولیٹ کرتا ہے جو جو وجوہات بنتی ہیں ہمارا ویٹ بڑھنے کی ان کو یہ روکتا ہے اور یہ ایسی چیز ہے کہ یہ دنوں میں نتیجہ دیتا ہے یہ سب وہ چیزیں ہیں جن کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہیں۔ایک بڑا چمچ لاک دانہ شامل کیجئے۔اب اس میں 1 بڑا چمچ اجوائن شامل کیجئے ۔یہ آپ کی بدہضمی کی پرابلم کو ختم کرتی ہے اور بہت ہی جلد اس کے اثرات آتے ہیں مطلب دوسے تین دفعہ ہی استعمال کرنے سے آپ کو پتہ چل جائے گاکہآپ نے کچھ کھایا ہے ۔اگلی چیز ہے کلونجی ۔

یہ موت کے علاوہ ہر چیز کا علاج ہے ۔قبض کا بہترین علاج ہے اگر کسی کو ہوجائے تو اس کا وزن بڑھتاہی رہتا ہے اس لئے قبض کو دور کرنا بہت ضروری ہے ۔ اس کا استعمال ہے دوپہر کو کھانے کے بعد ایک چمچ کوئی اس کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہے ۔ اب اس میں آدھا چمچ ٹاٹری شامل کیجئے یہ بھی فیٹ کو کم کرنے میں اور باڈی کی کلینزنگ کے لئے بہت اہم ہے۔یہاں پر یادرکھئے کہ یہ سفوف استعمال کرنے کے; ساتھ ساتھ آپ کو ہر طرح کا جنک فوڈ چھوڑنا پڑے گا جیسے آئلی چیزیں ہیں سافٹ ڈرنکس ہیں بیکری پروڈکٹس ہیں یہ سب چیزیں آپ و چھوڑنا پڑیں گی کھانا آپ کو تین وقت کا ہی کھانا ہے لیکن اس کو آپ نے آدھا کر لینا ہے ۔اب ان چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر پاؤڈر بنا لیجئے اور ایک جار میں ڈال کر محفوظ کر لیجئے اور کم سے کم اسے ایک ماہ تک استعمال کیجئے سات دن کے اندر وزن میں نمایاں کمی نظر آئے گی ۔

Leave a Comment