گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے

پیٹ

بڑھتا ہوا وزن یقیناً پریشان کن بات ہے، مگر صرف پیٹ کے اطراف بڑھنے اور لٹکنے والی چربی پر نظر ڈالیں تو یہ زیادہ معیوب لگتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے سارے جسم کا گوشت لوتھڑے کی صورت میں لٹک گیا ہو، ایسے میں آپ ڈاکٹروں کی دوائیں اور ٹریٹمنٹس کا استعمال کرتے ہوں گے،

یہ سب مناسب طریقے ہیں لیکن آج کے-فوڈز میں آپ کو سب سے منفرد طریقہ بتانے جا رہے ہیںجس کا ایک مرتبہ استعمال آپ لازمی کریں ۔ کے-فوڈز اسپیشل ٹپ: ٭ گوشت گلانے والا کچری پاؤڈر سب گھروں میں پایا جاتا ہے ۔ ٭ کچری پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سرسوں کے تیل کو 20 منٹ تک اچھی طرح پکائیں۔ ٭ اس کے بعد اس پیسٹ کو ایک لینن کے کپڑے پر رکھیں۔٭ نیم گرم ہونے پر اس کپڑے کو پیٹ پر باندھ لیں اور ہوا میں نہ جائیں۔٭ اس ٹپ سے آپ کو ایک ماہ میں فائدہ نظر آئے گا کیونکہ یہ امریکی ماہرِ ڈائٹیشن نے ریسرچ فار آل ڈائجسٹ میں بتائی ہے۔

Leave a Comment