دانت یا داڑھ کا درد اب دوبارہ نہیں ہوگا

دانت

اگر آپ کے دانت میں درد ہے آپ کو عام سی ٹپس بتائیں گے اگر آپ اس کو استعمال کریں گے ۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ اور آپ کے دانتوں کے تما م مسائل بھی اس سے ٹھیک ہوجائیں گے۔ یہ سادہ سی ٹپس ہے۔ آپ نے صرف ایک دفعہ ہی استعمال کرناہے۔ اگر آپ ایک ہی دفعہ استعمال کریں گےتو آپ کا درد ٹھیک ہوجائے گا۔-یہ بہترین طریقہ ہے ۔ پھر دوسری دفعہ بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کبھی بھی اسے استعمال کرسکتےہیں کیونکہ یہ قدرتی ہے ۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ نہ کوئی کیمیکل ہے۔ آپ نے میٹھا سوڈا لیناہے۔

آپ کو پنسا ر سے باآسانی مل جائے گا۔ آپ کے باورچی خانے میں بھی مل جائے گا۔ آپ باورچی خانے سے بھی میٹھا سوڈا لے لیں ۔ اس میں سفید نمک لینا ہے۔ سفید نمک تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔البتہ آپ سفید نمک اس میں چٹکی بھر ڈال لیں۔ اور آدھا چمچ آپ نے میٹھا سوڈا ڈالنا ہے۔ پھر اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔-اور جہاں آپ کے دانت میں درد ہوگاوہاں پر آپ نے اسے لگانا ہے۔ منہ کے کسی بھی حصے میں اگر آپ کے کہیں پر دانت کا درد ہو تو آپ وہاں پر اسے لگائیں اور اپنے دانتوں کو آہستہ سے بند کرلیں۔ پھر کوشش یہی کریں کہ آپ ایک دو منٹ تک بات کرنے سے پرہیز کریں۔ ایسا ہی اگر آپ کرتے ہیں تو آپ کی اسی وقت مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اگر آپ کی کافی پرانی درد ہے۔ تو کبھی بھی شروع ہوتی ہے۔

تو آپ ایسا ہی کریں۔ انشاءاللہ! اس سے آپ کے تمام مسائل ا س سے حل ہوجائیں گے ۔ اور آپ کی آئندہ آپ کے دانت میں درد نہیں ہوگا۔-یہ بالکل ایسا نہیں کہ آپ اسے معمولی سا سمجھ کر اسے استعمال کرنا نہ چاہیں ۔ ہر چھوٹی بات کےپیچھے ایک بڑی بات چھپی ہوتی ہے۔آپ اس کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ بس آپ کو طریقہ کار یہی استعمال کرنا ہوگا۔ لونگ ایسی روایتی چیز ہے جو متعدد تکالیف سے نجات کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اس مصالحے کا اہم ترین کیمیائی جز وجینول ہے جو کہ قدرتی طور پر سن کردینے کی خاصیت رکھتا ہے۔ تاہم لونگ کے تیل کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہئے۔ تیل کو دانتوں میں اس جگہ لگانا جہاں تکلیف ہورہی ہو

درحقیقت درد کو اس صورت میں مزید بدتر کرسکتا ہے اگر آپ کے مسوڑے یا زبان کے ٹشوز حساس ہو۔-اس کے برعکس لونگ کے تیل کے دو قطرے روئی کے گولے پر ٹپکائیںاور اور اسے متاثرہ دانت پر اس وقت تک لگارہنے دیں جب تک درد میں کمی نہ ہو۔ ایک چائے کا چمچ نمک گرم پانی کے ایک کپ میں گھول کر درد ختم کرنے والا ما ؤتھ واش بنالیں جو تکلیف کا باعث بننے والے کچرے کو صاف کرکے سوجن میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ اس نمک ملے پانی کو منہ میں بھر کر تیس سیکنڈ اچھی طرح ہلائیں اور پھر تھوک دیں۔ اس عمل کو اس وقت تک دوہرائیں جب تک ضرورت محسوس ہو یا درد میں کمی نہ آجائے۔

Leave a Comment