بعض چیزیں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس سے میرا مال ضائع ہو جائے گا اتفاق سے شیخ قصہ بیان کررہے تھے کہ باپ کے بیٹے تھے تین چار ایک ہی بیٹا ساتھ ان کی مدد کرتا تھا باپ الگ گھر میں ہے بیٹا الگ گھر میں ہے بیٹے کو بلایا کہ یہ پانچ سو ریال بجلی کا بل آیا ہے اب اتفاق سے اس کے پاس تھا بھی پانچ سو مہینےکا آخر ہے سوچتا ہے دل میں خیال آیا کہ دوسرے بیٹے کو کہہ دیں.اس کو کہہ دیں کہتا ہے
اچھا بل تو پکڑ لیا جیب میں ڈالا گاڑی پر نکلا سوچتا ہے ابھی میں جارہا ہوں رستے میں م و ت آگئی تو یہ پانچ سو بھی میرے کام نہیں آئے گا واپس گیا اور جا کر بل کیا ادائیگی کی اور گاڑی پر بیٹھا میرا اللہ مالک ہے اتفاق سے اس کی میٹنگ تھی کچھ مشائخ کے ساتھ علماء کے پاس جو اس کو دوسال پہلے سے جانتے تھے اس کی نیکی اس کی نماز پانچ سو ریال کا بل ادا کرنے والے پر کیا بیتی ہو گی کہا میرے پاس تو کچھ ہے نہیں جونہی وہاں سے میٹنگ سے فارغ ہوا تو ایک شیخ نے کہا میری بات سنو مجھے پتہ چلا تھا کہ آپ مقروض ہیں اور اس نے آرام سے ایک چیک دیا کہ گھر جاکر اس کو کھولئے گا اور نام نہ لیجئے گا گھر جا کر کھولا تو پچاس ہزار ریال کا چیک تھا وہ اُٹھا جا کر ماں سے کہتا ہے کہ.کوئی اور بل تو نہیں ہے
ابھی ہزار کا بل آیا تو مجھے دیجئے گا کچھ زندہ مثالیں ایسی ہیں جو انسان کو سمجھ آجائیں تو بہت سارا معاملہ حل ہوجاتا ہے۔وہ اللہ کے ساتھ کسی اور الٰہ کو نہیں پکارتے نہ ہی اللہ کی حرام کی ہوئی کسی جان کو ناحق قتل کرتے ہیں اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو شخص ایسے کام کرے گا انکی سزا پا کے رہے گا۔ قیامت کے دن اس کا عذاب دگنا کر دیا جائے گا اور ذلیل ہو کر اس میں ہمیشہ کے لئے پڑا رہے گا۔ سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان لائیں اور نیک کام کریں، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے اللہ بخشنے والا مہربانی کرنے والا ہے۔اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل کرے وہ تو حقیقتاً اللہ تعالی کی طرف سچا رجوع کرتا ہے ۔ابن قیم رحمہ اللہ اپنی کتاب “الجواب الكافی” میں کہتے ہیں
:.سراپا عدل و فضل پر مبنی حکم الہی ہے کہ : گناہ سے تائب ہونے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں!!” بلکہ اللہ تعالی نے شرک، معصوم جان کے قتل اور زنا سے توبہ کرنے والے کے لیے ضمانت لکھ دی ہے کہ اس کے گناہ کو نیکی میں بدل دے گا اللہ کا یہ حکم کسی بھی گناہ سے تائب ہونے والے کے لیے عام ہے۔اور ویسے بھی اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ:آپ لوگوں سے کہہ دیجئے : اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، اللہ یقیناً سارے ہی گناہ معاف کر دیتا ہے کیونکہ وہ بخشنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمینبالوں کوجڑ سے کالا سیاہ بنانے کا آسان ٹوٹکا اسلام علیکم : دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ..ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ وقت سے پہلے
نکلے ہوئے سفید بال واپس کالے ہو جائیں تو اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک پاورفل تیل بتائیں گے جس کے نہانے سے پانچ منٹ پہلے اگر بالوں میں لگالیں گے تو سر پر جتنے بھی بال سفید ہونگے وہ تیزی سے واپس کالے ہو جائیں گے جس سے آپ پہلے کی طرح جوان اور خوبصورت نظر آنے لگیں گے وہ پاورفل تیل یہ ہے اس کے لیے سب سے پہلے ایک عدد لو کی لے لیں اور پھر اس کو چھیل کر کدو کش کریں اب ایک پین لے کر اس میں ایک کپ آملہ کا تیل شامل کر کے گرم کرلیں جب تیل گرم ہونے لگے تو پھر اس میں کدو کش کی ہوئی لو کی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ لو کی کا رنگ ہلکا سا سنہری ہو جائے اس کے بعد چولہا بند کردیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائے۔ تو پھر.اس تیل کو کسی صاف بوتل میں چھان کر محفوظ کر لیں اور نہانے سے پانچ منٹ پہلے اپنے بالوں پر
لگائیں اور پانچ منٹ بعد کسی اچھے سے شیمپوں سے بالوں کو دھو لیں اس سے آپ کے سفید بال واپس کالے ہونے لگیں گےاور یہ طریقہ ہفتے میں دو بار ضرور کریں اور کوشش کریں زیادہ سوچ اور غصے سے پر ہیز کیا جائے کیونکہ یہ چیز انسان کو کافی پریشان کر دیتی ہیں اور یہ نسخہ اچھا لگا ہو تو شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی ہمارے بتائے ہوئے نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے . کیا آپ کو معلوم ہے بالوں میں خشکی دراصل کیوں ہوتی اور آپ کی صحت پر اس کے.کیا اثرات ہوتے ہیں؟لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے۔کیونکہ اس آسان اور سستا حل
آپکے گھر میں دستیاب ہے. بالوں کو سیاہ کرنے والا یہ محرب نسخہ تیارکرنے کیلئے آپ کو صرف تین چیزیں درکار ہیں یعنی لیمن کا رس آملے کا پاؤڈر اور صاف پانی.چار چمچ آملے کے پاؤڈر میں دو چمچ پانی اور ایک لیمن کا رس شامل کر لیں اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور تقریبا ایک گھنٹے کیلئے اسے پڑا رہنے دیں.اب یہ پیسٹ بالوں پر لگانے کیلئے تیار ہے.پیسٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگا کر 20سے25منٹ یک لگا رہنے دیں اور اس کے بعدپانی سے اچھی طرح دھولیں .خیال رہے کہ صابن یا شیمپو استعمال نہ کریں اور کوشش کریںکہ اس نسخے کے استعمال کے دوران صابن یا شیمپو سے پرہیز کریں. پیسٹ کو بالوں کی جڑوں تک ضرور پہنچائیں .بال دھوتے وقت خیال رہے کہ آنکھیں محفوظ رہیں..ا س پیسٹ کو ہر چار
دن بعد استعمال کریں کچھ مہینوں میں آپکے بال مکمل طور پر سیاہ ہوجائیں گے.جس دن پیسٹ استعمال نہ کر رہے ہوں اس دن صابن یا شیمپو استعما ل کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ہربل شیمپو استعمال کریں اورسر کی جلد اور بالوں کی آملہ یا سرسوں کے تیل سے مالش بھی بہت مفیدثابت ہو گی۔
Leave a Comment