مال ودولت میں فراغی کے لئے دعا

دعا

مال ودولت کےحصول کے لئے نبوی دعابسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرینِ اکرام۔۔۔۔روزی اور سامانِ زیست حاصل کرنے کے سلسلے میںآدمی چاہے جو بھی اور جتنا بھی ناجائز ذرائع اختیار کرےاور آخرت سے منہ موڑ کر وہ دنیا کمانے کی جتنی بھی فکر کرلے اور اس کے لیے وہ خواہ کتنا ہی سر مارے، جس قدر دنیا وہ حاصل کرنا چاہتا ہے

وہ پوری کی پوری اسے نہیں مل جائے گی۔ بلکہ اُتنا ہی ملے گا جتنا اللہ نے اس کے لیے مقرر کردیا ہے۔ لیکن قرآن و سنت میں حلال رزق کی بڑھوتری اور برکت کے لئے مختلف دعائیں ذکر کی گئی ہیں، چناچہ رزق حلال کے لئےیہ دعا کے الفاظ حدیث کی کتاب جامع ترمذی کی حدیث نمبر3563 میں موجود ہیں ۔۔آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجئے تاکہ۔۔۔ دنیا وآخرت کے فائدے آپ بھی حاصل کرسکیں اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ یعنی اےاللہ! تو مجھے اپنی حلال کردہ چیز کے ذریعے اپنی حرام کردہچیز سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل کے ذریعے اپنے علاوہ سب سے بےنیاز کردے۔ناظرینِ اکرام ۔۔۔۔ آپ اس نبوی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔ اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اکثر یہ دعا کرتے ہوئے سنا گیا ہے: ’’اے اللہ مجھے معاف فرمادے۔ میرے گھر میں وسعت اور فراخی دے اور میرے رزق میں برکت دے۔

لہذا اللہ پاک ہمیں بھی اس نبوی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور رزق کے تمام مسائل حل اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے . حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا . اسی طرح حضرت نوحعلیہ السّلام کی کشتی کے چلنے کا تذکرہ قرآن مجید میں کیا گیا ،ہر روز عشاء4 کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائےتو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی۔غربت و افلاس سے چھٹکارا:عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے۔ درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔ پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگے اور کسی سے بات چیت نہ کرے۔

حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کیلئے:باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اورگاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گے۔قرض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ قرض واجب الادا ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، پھر 11 بار سورہ رحمان پڑھے۔ پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے قرض کی ادائیگی کا سامان پیدا ہوجائے گا اور پریشانی جاتی رہے گی۔دکان میں خیر و برکت کیلئے:دکان میں خیر و برکت کےحصول کے لئے ہر روز دکان کھولنے کے بعد باوضو حالت میں اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں،پھر دوبار سورہ رحمن کا ورد کرے، اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے

اور دکان کے چاروں کونوں میں پھونک مارے۔انشاء اللہ تعالیٰ دکان میں خیر و برکت پیدا ہوجائے گی۔غربت و افلاس ختم ہوجائے:غربت و افلاس کے خاتمہ کے لئے سورہ رحمن کا پڑھنا انتہائی فائدہ مند ہے، جو شخص غربت و افلاس کا شکار ہو، اسے چاہیے کہ وہ ہر روز فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔ پردہ غیب سے ایسا سامان پیدا ہوگا کہ اس کی مالی پریشانی، خوشحالی میں بدل جائے گی۔ گھر کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ مال و دولت کی ریل پیل ہوجائے گی، لیکن اس مقصد کے لئے بلاناغہ سورہ رحمن کا ورد کرنا ہی مطلوبہ مقصد کو پورا کرتا ہے، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Leave a Comment