ہچکی نہ رُک رہی ہو تو کچن میں موجود کونسی چیز اسے روک دے گی،انتہائی طاقتور گھریلو نسخہ

ہچکی

ڈیلی کائنات! ہمارے اردگرد ایسی کئی چیزیں موجود ہیں جنہیں ایک خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جائے تو انسان کو کافی فائدہ ہوتا ہے۔آئیے آپ کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔سانسوں کی بدبو کے لئے دہی،اگرآپ کی سانسوں سے بدبو آرہی ہے تو دہی کھالیں کیونکہ اس میں موجود بیکٹیریا معدے اور منہ میں موجود بدبو پیدا کرنے واے بیکٹیریا کو ختم کرے گا۔

چھالوں کے لئے لیسٹری آپ نے لیسٹرین کو سانسوں کی خوشبو کے لئے یقیناًاستعمال کیا ہوگالیکن اگراسے روئی کے ذریعے چھالوں پر لگایا جائے تو اس سے کافی ریلیف ملے گا،یہ عمل دن میں تین بار کرنے سے چھالے جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔چینی ہچکیوں کے لئےاگرآپ کو ہچکی لگ جائے اور ٹھیک نہ ہورہی ہوتوچینی کا استعمال کرنا چاہیے۔ایک چمچ چینی کا منہ میں رکھنے سے ہچکیاں دور ہوجائیں گی۔لیموں اور زیتون قے کے لئےاگر آپ کا دل خراب ہورہا ، پیٹ میں درد یا دست ہوںیا پھر قے آنے لگے تو زیتون کھانے کے ساتھ لیموں چاٹ لیں،ان کی وجہ سے آپ کی یہ حالت ٹھیک ہوجائے گی۔

Leave a Comment