ڈیلی نیوز! یہ جو وظیفہ اگر کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اور وہ آیت یہ ہے ومن یتق َِ اللہ یجعل لہ مخر جا ۔ویر زقہ من حیث لا یحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بلغ امرہ قد جعل اللہ لکل شئی قدرایہ وہ آیت ہے۔کہ
جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یاکہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے اور جو اللہ سے ڈریں اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور وہ اسے وہاں سے روز ی سے دے گا جہاں اس کا گمان تک نہ ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہرکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے سورۃ الطلاق آیت نمبر دو اور تین ہے۔ان دونوں کو قرآنی آیات کا عجیب و غریب قصہ ہے ۔ وہ فرماتے ہیں۔ کہایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں کشتی پر سوارہو کر سفر کر رہے تھے کہ سمندر میں ایک آواز دینے والےکی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی دے رہی تھی کہ اس نے کہا اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینا دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤں گا کہ اگر کوئی ہ ل ا ک ت کے قریب پہنچ گیا ہو تو اس وظیفے کو پڑھ لے گا
Leave a Comment