ڈیلی نیوز! ہماری پوراجسم اور ہماری صحت کا دارومدار ہمارے جسم کے تمام تر آرگنز اور جسم کے باقی حصوں پر مبنی ہے۔ کوئی بھی انسان کھانا کھائےبغیر چند دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے ۔ لیکن سانس لیے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ ہمارا نظام تنفس جسم کو برقرار رکھنے کے لیے صحت مند ہونا بہت ضروری ہے۔ جن میں ہمارا دل اور ہمارے پھیپھڑے دونوں ہی آکسیجن فراہم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اور یہ دونوں آرگنز ہی ہمارے جسم میں مسلسل اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔ لیکن سموکنگ یعنی تمباکو نوشی ہمارے دل اور ہمارے پھیپھڑوں دونوں کےلیے ہی نقصان دہ ہوتی ہے۔ نہ صرف یہ ہمارے ان دونو ں آرگنز کو نقصان پہنچاتی ہے۔بلکہ ہماری جلد ، ہمارے دماغ اور پھیپھڑوں کے علاوہ جسم کے اور بھی آرگنز پر برے اثرات ڈالتی ہے۔ کچھ دن پہلے سائنسی ریسر چ میں یہ بات ثابت ہوئی ہے۔ کہ ایسے لوگ کی مقدار میں آج کل بہت زیادہ اضافہ ہوچکاہے۔ جو کہ سموکنگ کو چھوڑ رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس عادت کو ترک کرنے کے بعد سگریٹ نوشی کے اثر کو جسم سے ختم کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ کیونکہ سگریٹ کے نقصانات سے آگاہی ہونے کی وجہ سے اور اس سے پیداہونے والی بیماریوں سے نجات حاصل کرنےکےلیے اس عادت کو چھوڑا جارہا ہے۔ سگر یٹ کی عادت کو چھوڑ نا بہت زیادہ مشکل کام اس لیے ہوجاتا ہے۔
کہ سگریٹ کے اندر پائے جانےوالے نکوٹین بہت زیادہ ہوتاہے اور یہ کیمیکل پوری طرح ایک بندے کے جسم کے اندر پھیل جاتا ہے۔ جیسے ہی یہ جسم میں پھیل جاتا ہے۔ تو سگریٹ پینے کی چاہت بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ جیسا کہ لو گ دن میں دو یا تین سگریٹ پیتے تھے۔ وہ آہستہ آہستہ پندرہ سے بیس سگریٹ پینا شروع کردیتےہیں۔ کیونکہ ہمارے دماغ کو ان کے کیمیکل کی عادت ہوجاتی ہے۔ جس سے مکمل طور پر ہمارے دماغ پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ شوق میں سگریٹ پینا شروع کردیتے ہیں۔ ان کا شوق کیسے عادت میں تبدیل ہوجاتاہے؟ اور ان کو اپنی عادت کا پتہ بھی نہیں چلتا۔ ان کو اس بات کا پتہ بھی نہیں چلتا۔ جبکہ بعد اس میں عادت سے چھٹکار احاصل کرنا بھی بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی اور جلد کی رونق بھی ختم ہوجاتی ہے۔ سگریٹ زیادہ پینے کی عادت ذہنی تناؤ، ٹینشن ، اسٹریس اور ذہنی کشید گی جیسے مسائل کو پیدا کرتی ہے
سگریٹ کے کیمیکلز پوری طرح سے ہمارے پھیپھڑوں کو کالا بنا دیتے ہیں۔ جن سے آہستہ آہستہ ہمارے خ ون کا کلر بھی کالا ہونے لگتا ہے۔ اس کےلیے بہت زیادہ ضروری ہے کہ پھیپھڑوں کو صا ف کرکے ان سے تمباکو کے اثرات کو ختم کیا جائے۔ اس کے لیے قدرتی چیزوں کا کوئی بھی نعم البدل نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ ان سے نہ صرف پھیپھڑوں کی صفائی ہوتی ہے۔ بلکہ ان کے مسلسل استعمال سے سگریٹ چھوڑنے کی عادت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ایسے گھریلو ٹوٹکے کے بارے میں جان لیتے ہیں۔ جن کے چار د ن کے استعمال سے پھیپھڑوں کو صاف کرکے جسم کی سگریٹ نوشی کے زہریلے اثرات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اس مسئلے کےلیے پودینہ کا استعمال بہت زیادہ مؤثر ماناجاتا ہے۔ کیونکہ پودینے کا استعمال پھیپھڑوں میں سے ٹاکسن ختم کرنے کےلیے بہت مفید ہوتاہے۔ اس کو بنانے کےلیے ہمیں ضرورت ہوگی پودینےکی پندرہ سے تیس پتوں کی۔
لیموں کے آدھے ٹکڑے اور ایک سے دو چمچ ادرک کے جوس کی۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے آپ پانی کے ایک گلاس میں پندرہ سے بیس پودینے کی پتیوں کو ڈال کر ان کو مسکچر میں ڈال کر اچھی طرح چلا دیں۔ اور پھر اس جوس میں آدھے لیموں کا رس نچوڑ کر دو چمچ ادرک کا جوس بھی ڈال دیں۔ یہ جو س آپ ہر روز ناشتہ سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کرسکتے ہیں۔اس میں ہم نےپودینہ کا استعمال کیاہے۔ جو ہمارے کالے پھیپھڑوں کو پھر سے صحتمند بنانے کا کام کرتا ہے۔اور خ ون میں جمع ہونے والے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے کےلیے بھی مؤثر مانا جاتا ہے۔
Leave a Comment