ڈیلی کائنات! وظیفہ جو مانگو گے ملے گا آج کل لوگ کسی نا کسی وجہ سے بہت پریشان ہیں گل منصور نے حضرت بوریدا سے روایت کرتے ہیں کہ دس کلمات پڑھنے والے کے لیے اللہ کافی ہو جاتے ہیں۔ ان فقروں کو یاد کریں اور انہیں اپنی دعاؤں کا حصہ بنا لیں پہلا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لدینی میرے دین کے لیے میرا اللہ کافی ہے ۔ یعنی اللہ پاک ہمیں دین میں فتنے سے بچائے ہمارا دین محفوظ رہے
دوسرا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لمااھمنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس چیز کےلیے جو مجھے پریشان کرتی ہے تیسرا فقرا حسبی اللہ لمن بغی علی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جومجھ پر سرکشی کرے چوتھا فقرا حسبی اللہ لمن حسدنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو مجھ سے حسد کرتا ہے پانچواں فقرا حسبی اللہ لمن کادنی بسوء میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو میرے خلاف برے منصوبے بناتا ہے یہ پانچ فقرے دنیا کے لیے ہیں چھٹا فقرا حسبی اللہ عندالموت موت کا لمحہ انسان کے کی زندگی کا سب سے زیادہ نازک لمحہ ہوتا ہے ساتواں فقرا حسبی اللہ عندالمسالۃ فی القبر میرا اللہ کافی ہے قبر کے سوال جواب کر وقت آٹھواں فقرا میرا اللہ کافی ہے میزان پر جب عمال تولے جائیں گے
نواں فقرا حسبی اللہ عندالصراط میرا اللہ پل صراط سے گزرنے کے وقت میرے لیےکافی ہے دسواں فقرا حسبی اللہ لاالہ الا ھو علیہ توکلت والیہ انیب اگر یہ دس فقرے ہم ہر نماز کے بعد پڑھ لیں تواللہ دنیا اور آخرت کے تمام مسائل کے لیے ہمیں کافی ہے
Leave a Comment