ڈیلی کائنات! نظر کی کمزوری دور حاضر کا ایک انتہائی عام مسئلہ ہے ۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جسے کمپیوٹر و ٹی سکرین کے آگے وقت گزارنا ، گر دو غبار میں رہنا وغیرہ ۔ لیکن اب ماہرین نے نظر کی کمزوری دور کرنے کا انتہائی آسان اور گھریلو نسخہ بتایا ہے ۔ اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ بھی اس نسخے پر عمل کریں۔ آج ہم آپ کو نظر کو دور کرنے کیلئے ایک نسخہ بتائیں گے
اگر آپ نے اس نسخہ کو کچھ عرصہ استعمال کرلیا ناصرف آپکی نظر کی کمزوری دور ہوجائیگی جن لوگوں کو عینک لگ چکی ہے وہ بھی دور ہوجائیگی ۔اس نسخہ میں آپ نے بادام کی گلیاں لینی ہیں ایک سو پچاس گرام آپ کوشش کریں جو ثابت بادام اچھی کوالٹی لیکر انہیں خود توڑیں جو گلیاں نکلیں گی وہ بہت زبردست ہوتی ہیں۔اس کے پچس گرام سونف لینی ہے سفید زیرہ آپ نے پچس گرام لینا ہے اسکے بعد سفید مر چ اس کو کچھ پنسار والے اسکو تتلی مرچ بھی کہتے ہیں۔یہ آپ نے پچس گرام لینی ہے ۔ اس کے بعد آپ نے کوزا مسری لینی ہے ۔ آپ نے اتنی استعمال کرنی ہے تمام جو چیزیں ہیں میٹھی ہوجائیں شوگر والے مریض تھوڑی استعمال کریں ۔آپ نے تمام چیزوں کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنا لینا ہے
پاؤڈر سا بن جائیگا ۔ یہ آپ نے بند ڈھکن والے ڈبے میں ڈال کر محفوظ کرلینا ہے ۔ آپ نے سب سے پہلے اس سفوف کا آدھا چمچ آپ نے دودھ کیساتھ استعمال کرنا ہے ۔ کھانے سے پہلے بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کےبعد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ جب آپ کا دل کرے استعمال کرسکتے ہیں۔ چاہے آپ کو رات کو سوتے وقت بھی لے سکتے ہیں انشاء اللہ آپ اس کے استعمال سے آپکو فائدہ ہونا شروع ہوجائیگا۔ اس کو مسلسل چھ ہفتے استعمال کرلیں چھ ہفتوں میں آپکی نظر بھی ٹھیک ہوجائیگی اور آنکھوں کا دھندلا پن ہے وہ بھی ٹھیک ہوجائیگا اور آہستہ آہستہ عینک بھی اُتر جائیگی ۔ اس نسخہ کیساتھ ایک اور چیز بتانا چاہتے ہیں کہ آپ نے عرق گلاب کا استعمال کرنا ہے اس کے دوقطرے آپ نے صبح اور دو ہی آپ نے شام کو ڈالنے ہیں ۔
اس سے آپکی آنکھوں کی اندرونی طور پر صفائی ہوگی ۔ آنکھوں کی کوئی بھی پریشانی ہوگی دور ہوجائیگی ۔ ظر کی کمزوری سے نجات پانے کا آسان اور زبردست نسخہ انشاءاللہ ایک ہفتے میں ہی نظر کی کمزوری سے فرق نظر آجائے گا آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتاہے تاہم اگرآپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور نظر کے چشمے لگانے سے بچ سکتے ہیں . اس کے لیے کھانے میں مچھلی اور سرخ پیاز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں نظر کی کمزوری بہت ہی اہم مسئلہ ہے تو اس کو کم کرنے کے لیے ان نسخہ جات پر عمل کر یں
Leave a Comment