پاکستان ٹپس! ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ وقت سے پہلے نکلے ہوئے سفید بال واپس کالے ہو جائیں تو اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک پاورفل تیل بتائیں گے جس کے نہانے سے پانچ منٹ پہلے اگر بالوں میں لگالیں گے تو سر پر جتنے بھی بال سفید ہونگے وہ تیزی سے واپس کالے ہو جائیں گےجس سے آپ پہلے کی طرح جوان اور خوبصورت نظر آنے لگیں گے وہ پاورفل تیل یہ ہے
اس کے لیے سب سے پہلے ایک عدد لو کی لے لیں اور پھر اس کو چھیل کر کدو کش کریں اب ایک پین لے کر اس میں ایک کپ آملہ کا تیل شامل کر کے گرم کرلیں جب تیل گرم ہونے لگے تو پھر اس میں کدو کش کی ہوئی لو کی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ لو کی کا رنگ ہلکا سا سنہری ہو جائے اس کے بعد چولہا بند کردیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائےتو پھر اس تیل کو کسی صاف بوتل میں چھان کر محفوظ کر لیں اور نہانے سے پانچ منٹ پہلے اپنے بالوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد کسی اچھے سے شیمپوں سے بالوں کو دھو لیں . اس سے آپ کے سفید بال واپس کالے ہونے لگیں گے اور یہ طریقہ ہفتے میں دو بار ضرور کریں اور کوشش کریں زیادہ سوچ اور غصے سے پر ہیز کیا جائے کیونکہ
یہ چیز انسان کو کافی پریشان کر دیتی ہیں اور یہ نسخہ اچھا لگا ہو تو شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی ہمارے بتائے ہوئے نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئےکیونکہ اس آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔ بالوں کو سیاہ کرنے والا یہ محرب نسخہ تیار کرنے کیلئے آپ کو صرف تین چیزیں درکار ہیں یعنی لیمن کا رس آملے کا پاؤڈر اور صاف پانی۔ چار چمچ آملے کے پاؤڈر میں دو چمچ پانی اور ایک لیمن کا رس شامل کر لیں اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیںاور تقریبا ایک گھنٹے کیلئے اسے پڑا رہنے دیں۔
اب یہ پیسٹ بالوں پر لگانے کیلئے تیار ہے۔ پیسٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگا کر 20سے25منٹ یک لگا رہنے دیں اور اس کے بعدپانی سے اچھی طرح دھولیں ۔خیال رہے کہ صابن یا شیمپو استعمال نہ کریں اور کوشش کریں کہ اس نسخے کے استعمال کے دوران صابن یا شیمپو سے پرہیز کریں۔ پیسٹ کو بالوں کی جڑوں تک ضرور پہنچائیں ۔بال دھوتے وقت خیال رہے کہ آنکھیں محفوظ رہیں۔ا س پیسٹ کو ہر چار دن بعد استعمال کریں کچھ مہینوں میں آپکے بال مکمل طور پر سیاہ ہوجائیں گے۔جس دن پیسٹ استعمال نہ کر رہے ہوں اس دن صابن یا شیمپو استعما ل کر سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ ہربل شیمپو استعمال کریں اورسر کی جلد اور بالوں کی آملہ یا سرسوں کے تیل سے مالش بھی بہت مفیدثابت ہو گی
Leave a Comment