پاکستان نیوز ! تو ان کے فوائد میں کئی گُنا اضافہ ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو کالی مرچ کو علیحدہ علیحدہ بیماریوں کے متعلق اثردار طریقے بتائیں گے ۔ نمبر 1موٹاپے کو تیزی سے کم کرنے جسم سے فالتو چربی کو خارج کرنے اور کولیسٹرول کے لیول کو نارمل رکھنے کیلئے تین عد ددیسی لہسن کے جوئے پانچ عدد کالی مرچ کے ساتھ کوٹ کر پیسٹ بنالیں ۔ ایک گلاس نیم گر م پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں اس پانی کیساتھ یہ پیسٹ صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے کھا لیںکالی مرچ اور لہسن دونوں ہی اثردار طاقت رکھتے ہیں اگر ان کو
ملا کر مختلف طریقوں سے استعمال کیا جائے تو ان کے فوائد میں کئی گُنا اضافہ ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو کالی مرچ کو علیحدہ علیحدہ بیماریوں کے متعلق اثردار طریقے بتائیں گے ۔ نمبر 1موٹاپے کو تیزی سے کم کرنے جسم سے فالتو چربی کو خارج کرنے اور کولیسٹرول کے لیول کو نارمل رکھنے کیلئے تین عد ددیسی لہسن کے جوئے پانچ عدد کالی مرچ کے ساتھ کوٹ کر پیسٹ بنالیں ۔ ایک گلاس نیم گر م پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں اس پانی کیساتھ یہ پیسٹ صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے کھا لیں یہ طریقہ علاج جسم سے میٹابولک ریٹ کو بڑھاتا ہے ۔ جس کیوجہ سے جسم کی فالتو چربی تیزی سے پگھل کر خارج ہوجاتی ہے ۔ جب کہ لہسن میں موجود قیمتی کمپاؤنڈ بلڈ میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو نارمل رکھتے ہیں اس نسخے کواستعمال کرنے سے چند دن میں ہی آپ کا موٹا جسم سمارٹ اور ہلکا ہوجائیگا ۔ نمبر2ایمیون سسٹم اس کیلئے صرف تین عدد دیسی لہسن کے جوئے پانچ عدد کالی مرچ کیساتھ کوٹ کر پیسٹ بنا لیں اس پیسٹ
کو نیم گرم پانی کیساتھ صبح خالی پیٹ استعمال کریں کیونکہ اس نسخہ میں کالی مرچ اور لہسن آنٹی آکسیڈنٹ انٹی وائرل اور انٹی بیکٹریل خسوصیات سے مالا مال ہوتے ہیں۔ یہ نسخہ ناصرف آپ کو آج کی وائرل بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے پھیپھڑوں اور دوسرے آرگن کو ختم ہونے سے بھی بچاتا ہے ۔ نزلہ کھانسی کیلئے اس کا استعمال بہت مفید ہے ۔ ایمیونٹی سسٹم کو محفوظ کرنے کیلئے اس نسخہ کا استعمال بے حد مفید ہے ۔ مضبوط ایمیونٹی سسٹم آپ کو ہر طرح کی وائرل اور بیکٹریل بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔نمبر3کالی مرچ اور لہسن کا تیسرا علاج کئی طرح سے آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اگر مناسب خوراک کھانے کے باوجود بھی آپ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار ہیں اس کی وجہ سلو میٹابولک ایکٹیویٹی کیونکہ میٹابولزم سست ہونے کیوجہ سے جسم ضرورت کے مطابق انرجی پروڈیوس نہیں کرپاتا جس کیوجہ سے ہر وقت سستی اور تھکاوٹ طاری رہتی ہے ۔ کالی مرچ اور لہسن کا یہ خاص استعمال
آپ کی میٹابولزم ایکٹیویٹی کو تیز کرتا ہے جس کیوجہ سے زیادہ مقدار میں انرجی پروڈیوس ہوتی ہے ۔ جسم مضبوط چست اور تواناء رہتا ہے دماغ کو طاقتور بنانے اور یادداشت کو تیز کرنے کیلئے کالی مرچ اور لہسن کا استعمال بہت مفید ہے ۔ کالی مرچ اور لہسن میں موجود کمپاؤنڈ دماغی کارکردگی میں بے حد اضافہ کرتے ہیں۔ لہسن اور کالی مرچ کے اس خاص علاج کو آٹھ دن استعمال کرنے سے انشاء اللہ آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔ اس نسخہ میں موجود لہسن جسم میں موجود زہریلے اور فاضل مادوں کو فوری طور پر خارج کرتا ہے لہسن کا استعمال بلڈ کو صاف کرتا ہے
Leave a Comment