کسی بھی کیل پر اللہ پاک کا یہ نام دم کرکے گھر میں کسی بھی دیوار پر ٹھونک دو اتنی دولت آئے گی کہ سنبھال نہ پاؤ گے

دولت

علمی سپوٹ! جو بندہ چار کیل لیکر اس پر اللہ کا نام جو آپ کو بتائیں گے پڑھ کر گھر کے چار کونوں پر لگا دیگا اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو غنی کردیگا۔قرآن پاک کے ہر لفظ میں شفاء ہے ۔جب بھی کوئی پریشانی آیا کرے تو آپ قرآن پاک کھول لیا کریں جو آیت سامنے آئے اگر ترجمہ والا ہے اسے پڑھا کریں او رمطلب اخذ کیا کریں کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے ۔مصیبت میں نماز اور قرآن تمہارے ساتھ ہے ۔

جو بندہ چار کیل لیکر اس پر اللہ کا نام جو آپ کو بتائیں گے پڑھ کر گھر کے چار کونوں پر لگا دیگا اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو غنی کردیگا۔قرآن پاک کے ہر لفظ میں شفاء ہے ۔جب بھی کوئی پریشانی آیا کرے تو آپ قرآن پاک کھول لیا کریں جو آیت سامنے آئے اگر ترجمہ والا ہے اسے پڑھا کریں او رمطلب اخذ کیا کریں کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے ۔مصیبت میں جو بندہ چار کیل لیکر اس پر اللہ کا نام جو آپ کو بتائیں گے پڑھ کر گھر کے چار کونوں پر لگا دیگا اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو غنی کردیگا۔قرآن پاک کے ہر لفظ میں شفاء ہے ۔جب بھی کوئی پریشانی آیا کرے تو آپ قرآن پاک کھول لیا کریں جو آیت سامنے آئے اگر ترجمہ والا ہے اسے پڑھا کریں او رمطلب اخذ کیا کریں کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے ۔مصیبت میں نماز اور قرآن تمہارے ساتھ ہے ۔

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سو رحمتوں کو پیدا کیا، اُن میں سے ایک رحمت کی وجہ سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے، اُسی کی وجہ سے وحشی جانور اپنی اولاد پر شفقت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ننانوے رحمتیں قیامت کے دن تک کے لئے مؤخر کر رکھی ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیںکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سو رحمتوں کو پیدا کیا جن میں سے ایک رحمت کو اُس نے ساری مخلوق کے درمیان تقسیم کر دیا اور ننانوے کو قیامت کے دن تک کے لئے محفوظ کر لیا۔امام محمد بن سیرین و خِلاس دونوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی سو رحمتیں ہیں

جن میں سے اس نے ایک رحمت کو اہلِ دنیا کے درمیان تقسیم کردیا پس وہ اُن کی اموات تک انہیں اپنے احاطہ میں لئے رہے گی جبکہ ننانوے رحمتوں کو اس نے اپنے اولیاء کے لئے محفوظ کر لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اہلِ دنیا پر تقسیم کی جانے والی رحمت اور باقی ننانوے کو اپنے قبضہ میں لینے والا ہے۔ پھر قیامت کے دن وہ اُن سو رحمتوں کی اپنے اولیاء پر تکمیل کرے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین نماز اور قرآن تمہارے ساتھ ہے ۔

1 Comment

Leave a Comment