پاکستان ٹپس ! قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جن سی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص تناﺅ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایستادگی کے بغیر جن سی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے۔اس کی متعدد
وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں سے کئی ایسی بھی ہیں کہ جنہیں آپ احتیاط کا دامن تھام کراپنی زندگی سے دور رکھ سکتے ہیں ۔ ہر قسم کے ن ش ے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگ۔ریٹ بھی شامل ہے ۔جب دل اعضاء کو خ ون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کرپاتا تو نامردی ہونا یقینی بات ہے ۔اس بیماری کی وجہ سے خ ون میں گلوکوز کی مقدار نارمل نہیں رہتی اور اعصاب بھی متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تقریباً 50 فیصد مریض نامردی کا سامنا کرتے ہیں۔ موٹے لوگ دیگر مسائل کے علاوہ کولیسٹرول کا شک۔ار بھی ہو جاتے ہیں۔
جس کی وجہ سے خ ون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور نتیجتاً نامردی پیدا ہوتی ہے۔ذہنی دباﺅ نامردی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں۔ نیند پوری کریں اور لڑائی جھگ۔ڑے اور غصے سے بچیں۔بعض ادویات کے سا۔ئیڈ اف۔یک۔ٹ میں نامردی بھی شامل ہے۔ان میں بلڈ پریشر کی ادویات اینٹی ہسٹامین، ذہنی دباﺅاور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔آج کا نسخہ اتنے فوائد رکھتا ہے اگر آپ ایک دفعہ استعمال کریں گے تو آپ کے نف س میں اتنی طاقت آجائیگی کہ آپ یقین نہیں کرسکیں گے ۔ آ پ نے سب سے پہلے سالب مصری
ایک تولہ کی مقدار میں لینی ہے کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جائیگی ۔ دوسرے نمبر پر آپ نے مغز بادام اڑھائی تولہ لینے ہیں ۔ تیسرے نمبر پر آپ نے الائچی خرد ایک ماشہ اور چوتھے نمبر روغن زرد اڑھائی تولہ لینا ہے ۔یہ چار چیزیں لینی ہیں ۔ان تمام چیزوں کا حلوہ تیار کرنا ہے ۔آپ نے سالب مصری ،بادام ،الائچی کو کوٹ لینا ہے ان تینوں چیزوں کو کوٹ کر آپ نے روغن زرد کے اندر آپ نے اچھے طریقے سے پکانا ہے ۔ جب یہ حلوہ کی طرح ہوجائے ہلکا ہلاتے رہیں اس کے بعد اس کو اتار لیں ہوسکے تو اس میں چینی وغیرہ بھی
استعمال کرسکتے ہیں۔ جب یہ حلوہ تیار ہوجائے تو آپ نے ایک چمچ روزانہ اس کا کھانا ہے زیادہ استعمال نہیں کرنا کیونکہ ایک ہفتے تک آپ کے نف س میں تندی وقوع پذیر رہے گا اور کوئی کمی انتشار نہیں آئیگا ۔ یہ آپ کو دعوے کے ساتھ کہہ سکتے ہیں۔آ پ نے اس نسخہ کو ضرور استعمال کرنا ہے توآپ دیکھیں گے کہ آپ کو اس کے اچھے نتائج دیکھنے کو ملے ہیں
Leave a Comment