ہر مراد ہر حاجت صرف ایک دن میں پوری جو بھی حاجت ہوگی

حاجت

آج کو آپ کو صرف ایک دن میں ہر دلی حاجت ،ہردلی تمنااور ہر دلی مراد پوری کرنے کا بہت خاص اور طاقت ور وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کی زندگی کی جتنی بھی حاجتیں ہیں اللہ کے حکم سے پوری ہوجائیں گی۔ ہرناممکن سے ممکن حاجت مثال کے طور پر کہ اگر آپ کسی سےپسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس سے شادی کا کوئی سورس پیدانہیں ہورہا ہے۔ یقین کریں کہ اللہ کے حکم سے ایسا کرشمہ ہوجائے گا وہ خود آ کر آپ کو رشتہ دیں گے۔ یا آپ کا رشتہ مانگیں گے۔

یہ عمل یادرکھیں ارتغل غازی کے پیر ومرشد ابن العربی کا بتایا ہوا وظیفہ ہے یہ بہت ہی خاص عمل ہے۔ آپ اس عمل کو کریں گے تو انشاءاللہ آپ اس سے بہت متاثر ہوں گے اور بہت زیادہ فائد ہ حاصل کریں گے ۔ یاد رکھیں کہ اللہ پاک اپنے بندے پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ مثال کے طور پر ہم یہ اکثر کہتے سنتے ہیں لوگوں سے ، کہ میں باربار دعا مانگ رہا ہوں ۔ لیکن میری دعا قبول نہیں ہورہی۔ یاد رکھیں کہ اللہ پاک کو ہماری دعاؤں مانگنے کا طریقہ بھی پسند آجاتا ہے۔ اللہ پاک ہماری باربار اس حالت کو دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لیے ہم باربار دعا کرتے ہیں۔ باربار دروازے کھٹکھٹانے سے ایک دن جواب مل جاتا ہے۔ اسی طرح باربار دعا کرنے سے اس کارزلٹ مل جاتا ہے اور دعا قبول بھی ہوجاتی ہے ۔ اسی لیے اللہ پاک فرماتاہے:کہ اپنے بندے پر اس کی برداشت سے زیادہ وزن نہیں ڈالتا۔وہ اتنا غفو ر و رحیم ہے کہ جب ہم رات کو سوئے ہوتے ہیں

تو ہماری اچانک آنکھ کھلی اور منہ سے اللہ نکل گیا یاہماری آنکھ بند ہی تھی ہم نے خواب کچھ ایسا دیکھ لیا کہ ہمارے منہ سے اللہ نکل آیا تو یقین کریں کہ اللہ فرماتا ہے کہ تونے مجھے نیند میں ایک مرتبہ پکارا اور تیرے ایک مرتبہ پراللہ پکارنے پر میں دس مرتبہ کہا اے میرے بندے میں حاضر ، اے میرے بندے میں حاضر۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ یہ عمل بہت آسان ہے اس سے آپ دن کے کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔ تین مرتبہ او ل و آخر درود ابراہیم پڑھ کے اور درمیان میں تین مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھنی ہے۔ پھر اس کے بعد ایک تسبیح یعنی سو مرتبہ سورت اخلاص پڑھنی ہے۔ بسم اللہ کے ساتھ ملا کرسو مرتبہ سورت اخلا ص پڑھنی ہے۔ اور پھر آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے۔ پھر اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعاکرنی ہے یقین کریں اللہ کے حکم سے وظیفہ ختم ہوتے ہی آپ کو اپنی حاجت پوری ہونے کے آثار دکھنا نظر آجائیں گے۔ اس عمل کو ایک دن کریں ۔ دو دن کریں۔

باربار کریں۔ اپنی زندگی کا اس کو معمول بنالیں۔ یقین کریں کہ کامیابی انشاءاللہ آپ کے قدم چومے گی۔ یہ ارتغل غازی ؒ کے پیر و مرشد ابن العربی ؒ کے بتایاہو ا وظیفہ ہے۔ آپ اس کو ضرور آزمائیں۔ اللہ کے حکم سے آپ دنیا میں بادشاہ بن کر رہیں گے ۔ آپ کی ہرحاجت پوری ہوگی۔ ہر مقصد میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اللہ کی کڑوڑوں رحمتیں برسیں گی۔

Leave a Comment