اگر کسی کی اولاد نہیں ہوتی تو یہ وظیفہ کریں کسی شخص کی اولاد نہیں ہورہی تھی

اولاد

;رمضان کا وظیفہ ہے یہ وظیفہ رمضان میں کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کے صدقے آپ کو اولاد عطا کر یں گے وظیفہ شروع کر نے سے پہلے یہاں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا۔ آج کا یہ وظیفہ بہت ہی پاورفل ہے آپ نے رمضان کے مہینے میں یہ وظیفہ کر نا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک آپ کو اس وظیفےکے صدقے اولاد عطا کر یں گے سب شادی شدہ جوڑوں کی یہ خواہش ہو تی ہےکہ

اللہ پاک انہیں شادی کے بعد نیک اولاد ضرور عطا کرے یعنی کہ اپنے خزانوں میں سے ہمیں اولاد عطا کر ے اور جن کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں پانچ سال دس سال پندرہ سال جتنے بھی سال ہو گئے ہیں۔ لیکن ان کو مایوس نہیں ہو نا چاہیے ہمارے اللہ کے پاس دیر ہے۔ اندھیر نہیں اللہ پاک نے دس سال بعد ان کو اولاد دی۔ چار بیٹے دئیے جو کہ ہم نے ان کو وظیفہ بتا یا تھا ان لوگوں نے یہ وظیفہ کیا اللہ پاک نے انہیں اسی سال ان لوگوں نے وہ وظیفہ کیا اللہ نے اسی سال چار بیٹے عطا کیے انہوں نے بیٹوں کے نام رکھے۔ ابو بکر عمر عثمان اور علی سبحان اللہ۔ اللہ سب کو اولاد دے آمین۔ یہ رمضان المبارک کا وظیفہ ہے آپ نے کر نا کیا ہے یہ وظیفہ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ﷺ کلمہ طیبہ کا وظیفہ ہے

انشاء اللہ اس وظیفے کے صدقے اللہ پاک آپ کو صاحبِ اولاد کر دیں گے آپ نے وظیفہ کیا کر نا ہے سب سے پہلے آپ نے سحری سے تقریباً دس سے پندرہ منٹ پہلے اٹھ کر تہجد کی نماز ادا کرنی ہے۔دو رکعت تہجد کی نماز ادا کر نی ہے جب آپ نماز سے فارغ ہو جا ئیں گے تو اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کر نا ہے وظیفہ کیا کر نا ہے آپ نے سب سے پہلے آپ نے اول سات مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے یعنی نماز تہجد سے فارغ ہونے کے بعد اول آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ﷺ آپ نے سات مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ پڑھنا ہے۔

اور ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد آخر میں سات مر تبہ درودِ ابراہیمی کا ورد کر نا ہے جب آپ یہ مکمل پڑھ لیں تو آپ نے سجدے میں جا کر اللہ سے رو رو کر عاجز ہو کر اللہ تعالیٰ سے اولاد کے لیے بیٹے کے لیے دعا کر نی ہے۔ رو رو کر دعا کرنی ہے۔ رو رو کر خوب دعائیں مانگنی ہیں اولاد کے لیے اور دعا مانگ کر سجدے سے اُٹھ کر پھر اللہ پاک سے دعا کرنی ہے اولاد کے لیے جب آپ دعا ختم کر یں گے تو اس کے بعد سحری کر سکتے ہیں اور سحری کرنے کے بعد آپ نے نمازِ فجر ادا کرنی ہے۔

Leave a Comment